پاکستان اور دنیا بھر سے آج کی اہم ترین خبروں پر مشتمل پہلا آن لائن بلیٹن

[pullquote]پاکستان [/pullquote] [pullquote]مخالفین کھوکھلےنعروں کی سیاست کر رہےہیں،وزیراعظم [/pullquote] اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ وہ اپنے اثاثوں کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لے چکے ہیں،مخالفین پینترے بدل کر کھوکھلے نعروں کی سیاست کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف سے اراکین قومی اسمبلی عرفان ڈوگر،عالم داد لالیکا اور میاں نجیب الدین اویسی نے الگ […]

“مالک“ پر پابندی کیوں لگی ؟

زمانہ طالب علمی میں جب ہم کالج میں زیر تعلیم تھے اس وقت کا مشہورڈرامہ“دھواں“ ہم تمام دوستوں کا مشترکہ پسندیدہ ڈرامہ تھا اس کیوجہ افواج پاکستان سے محبت تھی (جو اب بھی ہے ) جس کے چرچے ہر ایک کی زبان پر تھے۔ ڈرامے کے خالق اور اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی صلاحیتوں […]

والدین بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

تعلیم کی اہمیت کااندازہ اس بات سے بخوبی لگایاجاسکتا ہے کہ خالق کائنات نے پیغمبر انسانیت حضرت محمد ﷺ پر اپنی آخری کتاب قرآن پاک کے نزول کی ابتداء لفظ ’’اقرا‘‘ سے کی جس کی معنی ہے’’پڑھ‘‘۔تعلیم بلاشبہ انسان کاحقیقی زیور ہے ، اسی کی بدولت انسان انسانیت کی معراج تک پہنچ پاتا ہے، جس […]

سندھ بھرمیں انٹرکےامتحانات،نقل عروج پر

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات جاری ہیں۔تمام تر اقدامات کے باوجود نقل مافیا کو روکا نہ جاسکا،مختلف امتحانی مراکزمیں نقل زوروں پر رہی۔گھوٹکی میں انگلش کا پرچہ شروع ہونے سے قبل ہی دکانوں پر فروخت ہوتا رہا۔ کراچی میں نقل کے روک تھام کے لیے چیئرمین انٹر بورڈ نے مختلف امتحانی مراکز […]

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ3جون کی پیش کیاجائے گا

اسلام آباد:آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تین جون کو پیش کیا جائے گا ۔سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے آٹھ سو ارب روپے اور ٹیکس وصولی کا ہدف سینتیس کھرب پینتیس ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ مالی سال دوہزار سولہ سترہ کے وفاقی بجٹ […]

پنجاب:ینگ ڈاکٹرزکاحکومت کیخلاف لانگ مارچ کااعلان

لاہور:پنجاب بھر کے ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا،تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ڈاکٹرزگیارہ مئی کو پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ بھی کریں گے،ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ اگر راستہ روکا گیا تو شدید ردعمل ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداران کا کہناتھا کہ […]

مخالفین کھوکھلےنعروں کی سیاست کر رہےہیں،وزیراعظم

سکھر:خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےجلسے جلوس کرنے کے پیچھے کچھ نہ کچھ مقصد ضرور ہے،پاناما لیکس الزامات وزیراعظم پر نہیں ان کے اہلخانہ پر ہیں،پھر وزیراعظم کیوں فرنٹ پر آئے ہیں۔ سکھر میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آ رہا کہ وزیراعظم کیوں فرنٹ […]

مخالفین کھوکھلےنعروں کی سیاست کر رہےہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ وہ اپنے اثاثوں کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لے چکے ہیں،مخالفین پینترے بدل کر کھوکھلے نعروں کی سیاست کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف سے اراکین قومی اسمبلی عرفان ڈوگر،عالم داد لالیکا اور میاں نجیب الدین اویسی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ […]

بڑا مرکز بنا پھرتا ہے۔۔۔

عاشر عظیم کا ڈارمہ دھواں دیکھا تو میں اس کی تخلیقی صلاحیتوں کا قائل ہوگیا، جب ایف بی آر میں انگار وادی کے خالق رؤف خالد کے دفتر میں عاشر عظیم سے ملاقات ہوئی ۔۔ تو معذرت کے ساتھ، یوں محسوس ہوا جیسے پی ٹی وی کے کامیاب ڈرامہ سیریل کا رائٹر عاشر نہیں ہو […]

اگنور ہم ( IGNORE Him )

نورین آنٹی کو ہسپتال میں دیکھ کر مجھے بہت اذیت ہو رہی تھی ،ان پر فالج کا حملہ ہوا تھا ، وہ آئی سی یو میں تھیں اور انھیں طبی امداد دی جا رہی تھی ، ان کی عمر اتنی نہیں تھی لیکن تکلیف کے احساس سے یوں محسوس ہوتا تھا کہ وہ بہت عمر […]