نورانی کا منور بیٹا

واقفان حال کا کہنا ہے کہ شاہ اویس نورانی اور سعد رفیق مذاکرات میں کردار ادا نہ کرتے تو اسلام آباد میں بڑے تصادم کا امکان بڑگیا تھا۔شاہ اویس نورانی نے اپنے اس مثبت کردار کے ذریعے اپنے والد جمعیت علما پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی مرحوم کی طویل عرصہ کے بعدیاد […]

موبائل،کمپیوٹر اسکرین اور کی بورڈ اب ماضی کا قصہ

سکرین کے بغیر کمپیوٹر بہت جلد آنے والا ہے مائیکروسافٹ کے موجد ایلکس کپمین نے TED کے سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران مستقبل کی کمپیوٹر سکرین کی ایک جھلک پیش کی۔ ان کی رائے میں ٹیکنالوجی کا مستقبل سہ جہتی ہولوگرام سے وابستہ ہو گا۔ اپنے سر پر HoloLens ‘ہولو لینز‘ […]

آئی ایم کراچی ڈے 2016: کراچی اہمیت رکھتا ہے!

آئی ایم کراچی کے تحت دوسرے سالانہ آئی ایم کراچی ڈے کی تقریب 26 مارچ کو فریر ہال میں منعقد کی گئی جس میں شہر کے مقامی ہیروز کو ان کی خدمات کے صلہ میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔ آئی ایم کراچی ایوارڈ شہریوں کی شبانہ روز خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ آئی […]

چھ سو سمندری مسافروں کی گھر بیٹھے جان بچانے والا

اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک چھیاسٹھ سالہ بزرگ شہری کی وجہ سے چھ سو کے قریب تارکین وطن سمندر میں ڈوبنے سے بچ گئے۔ یہ افراد کشتیوں کے ذریعے لیبیا سے اطالوی ساحلوں کی طرف سفر پر تھے۔ اطالوی دارالحکومت روم سے ملنے والے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی جمعرات اکتیس مارچ […]

اک خدنگ سی خبر

ممتاز صاحب چلے گئے۔ کہاں چلے گئے۔ وہاں چلے گئے جہاں ہم سب نے بھی جانا ہے۔ ایسا کیوں نہیں ہوسکتا کہ ساتھ رہنے والے ساتھ ہی چلے جایا کریں۔ زندگی بھر مہربان رہنے والے کا جانا ظلم کیوں بن جاتا ہے۔ یہ کیسا دستور ہے، کیسا اندھیر ہے۔ دل ٹھہر ٹھہر گیا، جاں بکھر […]

دھرنے سے حکومت نے کیاحاصل کیا ؟

[pullquote]دھرنے والے کتنے مضبوط تھے ؟[/pullquote] اس مرتبہ جب میں دھرناکوریج کے لیے جب میں ڈی چوک پہنچا توڈیڑھ سال قبل کی نسبت صورتحال ذرا مختلف پائی تھی پہلے مرحلے میں ہی میراٹاکراپولیس اہلکاروں سے ہوا جوقادری اورعمران خان دھرنے کی بانسبت باہمت اورجری نظرآئے جس سے ہمارے اس خیال نے تقویت پکڑی کہ اگرپولیس […]

شام کے تاریخی نوادرات داعش سے کیسے بچے۔؟

دو برس پہلے داعش کے عسکریت پسند شامی صوبے دیر الزور کے دروازوں پر کھڑے تھے۔ تاریخی نوادرات سے محبت رکھنے والوں کو یہ فکر لاحق تھی کہ ان کو محفوظ کیسے کیا جائے؟ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ قدیم نوادرات اب کہاں ہیں؟ دو برس پہلے داعش کے عسکریت پسند شام کے مشرق […]

جان تو آنی جانی ہے

شہر اقتدار کی خوبصورتی کسی موسم کی محتاج نہیں ہے بہار کی خوبصورتی ہو یا جاڑے کا رومانوی موسم، خزاں کی اداسی ہو یا گرمیوں کی چلچلاتی دھوپ۔۔ یہاں کے سبھی موسم اپنی دلکشی کے سحر میں مبتلا کرنے کو بےتاب نظر آتے ہیں۔۔ سبھی اہل دل فطری حسن کے سحر میں جکڑے نظر آتے […]