قصور پھر بھی سمیعہ کا تھا . . .

سردیوں کی ایک صبح تقریباً سات بجے کے قریب شور کی وجہ سے میری آنکھ کھلی. غالباً کوئی عورت گلی میں بلند آواز میں کسی سے جھگڑا کر رہی تھی. میں سستی سے اٹھی اور تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر لاؤنج میں آئی جسکی کھڑکی گلی میں کھلتی ہے. کھڑکی کھول کر باہر جھانکا. […]

پسماندہ معاشرہ اور ترقی…

پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی آتو گئی ھے جن ملکوں میں یہ ٹیکنالوجی ایجاد ھوی وھاں اسی حساب سے معاشرے کی ذھنی ترقی بھی ساتھ ساتھ ھوتی گئی – ھم نے چونکہ اس ٹیکنالوجی کو ایجاد نہیں کیا بلکہ ترقی یافتہ ملکوں سے حاصل کیا اس وجہ سے ھم اس کا وھی استعمال کررھے ھیں جو […]

منگل ،31 مئی 2016 : پاکستان اور دنیا بھر سے قومی و عالمی خبروں پر مشتمل نیوز بلیٹن

[pullquote]پاکستان[/pullquote] [pullquote]نواز شریف کی ’اوپن ہارٹ سرجری‘ کامیاب: مریم نواز[/pullquote] پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا منگل کو مرکزی لندن کے ایک نجی ہسپتال میں ’اوپن ہارٹ سرجری‘ کا آپریشن کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ خدا کے […]

اسلامی نظریاتی کونسل برائے خواتین

فیض نے کہا تھا کہ روزگار کے غم ،غمِ جاناں سے بھی دلفریب ہوتے ہیں۔ (اس پر جاناں نے کیا جواب دیا اور کیا خط و کتابت کا سلسلہ آگے بھی چلتا رہا ، مورخین خاموش ہیں)۔اور ایک اور صاحب نے فرمایا ہوا ہے کہ تین دن تک کتاب نہ پڑھوں تو گفتگو بے مزہ […]

پاکستان میں فرقہ وارانہ عدم برداشت کے خاتمے کیلئےمعاشرے کے پانچ اہم طبقات کا اتحاد

پاکستان میں فرقہ وارانہ عدم برداشت کے خاتمے کیلئےمعاشرے کے پانچ اہم طبقات کا اتحاد پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور عدم برداشت کے خاتمے کے لئے راولپںڈی اسلام آباد میں پانچ اہم طبقات نے مل کر جدوجہد کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ ادارہ امن و تعلیم کے زیر اہتمام شعبہ تعلیم ، […]

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان

اسلام آباد:رمضان سے قبل عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں،یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی۔ یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 85 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت […]

وزیراعظم کیلئےعالمی رہنماؤں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار

لندن:وزیراعظم نوازشریف کی صحت کے لیے عالمی رہنماؤں ، سیاستدانوں ، صحافیوں اور کھلاڑیوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے، سب نے کامیاب آپریشن اور بحالی صحت کے لیے دعائیں کیں ۔ وزیراعظم نوازشریف کی علالت پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام دیا گیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی […]

تصدیق کے بعد ملا منصور کی لاش ورثہ کے حوالے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کے ڈی این اے ٹیسٹ میں تصدیق کے بعد ہی اسکی موت کا اعلان کیا گیا۔ چوہدری نثار نے کہا کہ ملا منصور کی لاش قانونی کارروائی کے بعد افغانستان میں اس کے ورثا کے حوالے کردی گئی۔ […]

کیا میرے بچے کا علاج لندن میں ہو سکتا ہے ؟

تین دن قبل صبح نو بجے ایک کال آتی ہے ۔کال کرنے والا تعارف کروانے کے بعد مدعا بیان کرتا ہے ،آپ سے ملنا چاہتا ہوں پوچھا بھائی کیوں ؟قدرے توقف کے بعد گلوگیر آواز میں کہتا ہے صاحب میرا کام کروا دیں مشکل میں ہوں ۔مسئلہ کیا ہے بتاو تو سہی ، صاحب ملنے […]

‘ چاہ بہار بندرگاہ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ’

اسلام آباد: پاکستان کے دو سابق دفاعی سیکریٹریز نے ہندوستان، ایران اور افغانستان کو ملانے والی چاہ بہار بندرگاہ کے منصوبے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ سابق دفاعی سیکریٹری ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین ملک نے ’نیشنل سیکیورٹی، ڈیٹرنس اینڈ ریجنل اسٹیبلٹی ان ساؤتھ ایشیا‘ کے موضوع پر منعقد 3 روزہ […]