لاچار مملکت خداداد

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے ۔ گہرا سمندر ہو یا اونچے پہاڑ، ہرے بھرے کھیت ہوں یا میدانی علاقے، بارش ہو یا برفباری ، چاروں موسم اور تمام معدنی وسائل سمیت قدرت نے پاکستان کو تمام تر نعمتیں عطا کی ہیں ۔ لیکن اگر اس مملکت خداداد میں حکومتی کارکردگی […]

اسلامی نظریاتی کونسل کی قابلیت اوراصلاح

اسلامی نظریانی کونسل دستوری و آئینی حیثیت رکھنے والا ادارہ ہے جسے 73ء کے آئین کی شق 227 میں شامل کیا گیا تاکہ تمام وضع کردہ قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنیں، چنانچہ اس غرض سے دفعات 228 ،229 ،230 میں ” اسلامی نظریانی کونسل ” کے نام پر 20 اراکین پر مشتمل ایک […]

سیکیورٹی اداروں پر تنقید

سیکیورٹی ایجنسیوں پر تنقید ہمارے ہاں ایک فیشن بن چکا ہے. یہ تنقید نہ صرف لبرل یا انسانی حقوق کے چیمپیئن کا درجہ دلاتی ہے بلکہ بیرونی فنڈنگ اور پیسے کے دروازے بھی کھول دیتی ہے.شاید ہی ہمارے علاوہ دنیا میں کوئی اور ایسا ملک ہو جہاں ہمہ وقت اپنی ہی سیکیورٹی ایجینسیز کو اس […]

خواتین کے حقوق اور مغرب کے اندھے پُجاری

ہمارے معاشرے میں لبرل ازم، سیکولر ازم اور روشن خیالی کے نام پر مذہب کے خلاف جو صف آرائی ہو رہی ہے اس کے دور رس نتائج نکلنے ہیں۔ یا تو یہاں اسلام کی وہی حیثیت کردی جائیگی جیسا کہ مغرب میں عیسائیت کی ہوگئی ہے یا اسلام ایک غالب قوّت بن کر ابھرے گا۔ […]

اینکرز ہیں کہ خواجہ سراؤں کا غول ہیں

شورش کاشمیری نے کہا تھا: اخبار ہیں یا خواجہ سراؤں کا غول ہیں۔معلوم نہیں اس دور کے اخبارات اور مدیران کرام کی کون سی ادائیں تھیں جو اس مصرعے کی شان نزول بنیں لیکن مارگلہ کے پہاڑوں پر شام اترتی ہے تو ایک خیال لپکتا ہے، شورش اگرآج زندہ ہوتے اور وقت افطار رمضان ٹرانسمشن […]

کہانی آف شور کی

کہانی آف شور کی تحریر :حنا سید یوں تو ہمارا ملک دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے مگر یہاں ہمیشہ سے کرپٹ ترین حکمران مسلط رہے ہیں۔۔۔۔جہاں غربت کے باعث دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہوتی وہاں ہمارے حکمران اپنی دولت چھپانے میں مصرف ہیں بہت سی مثالیں ہیں یہاں جیسے […]

بیچاری عورت

ایک طرف تو اس ملک کے لبرل، دہریے اور سول سوسائٹی کے لوگ ہیں جو مرے جارہے ہیں اس ملک کی عورت کو اس کے وہ حقوق بھی دلوانے کے لئے جس کا اس نے کبھی تقاضہ بھی نہیں کیا …. دوسری طرف وہ مذہبی عناصر ہیں کہ جو کہتے نہیں تھکتے کہ اسلام نے […]

امام غزالی پر الزام

کیا امام غزالی (رح) مسلمانوں میں سائنسی طرز فکر کے خاتمے کے ذمہ دار تھے…؟؟؟ مجھے زندگی میں جن سوالوں نے بے حد پریشان کئیے رکھا ان میں سے ایک سوال یہ بھی تھا کہ: عظیم اسلامی تہذیب… شروع ہی سے جس کے ماننے والوں میں تنقیدی سوچ (Critical Thinking) اور سائنسی طرز فکر (Scientific […]

” اسلامی نظریاتی کونسل کے ساتھ اصل مسلہ ”

میری راۓ میں کونسل کے ساتھ تین مسائل ہیں _ ١) کونسل اکثر ان مسائل کو زیرے بحث لاتی ہے جو مسائل عامی یعنی عام لوگوں کے سامنے ڈسکسس کرنے والے نہیں ہوتے _ جس طرح میڈیکل سائنس ،انجینرنگ اور قانون کی اپنی اپنی اصطلاحات ہوتی ہیں _وہ صرف متعلقہ پیشے کے لوگ ہی سمجھ […]

ہلمند میں جھڑپیں، 50 افغان پولیس اہلکار ہلاک

لشکر گاہ: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں دو روز سے جاری لڑائی میں 50 سے زائد افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں مقامی پولیس کمانڈر عصمت اللہ دولت زئی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز 33 جبکہ پیر کے روز جھڑپوں میں 24 […]