روس اور ترکی کا تعلقات کی بحالی پر اتفاق

روس کے جنگی جہاز کو مار گرانے پر پیدا ہونے والے سفارتی تنازع کے بعد پہلی بار روسی صدر ولادی میر پوتن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ رواں ہفتے ہی ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے روس کا جنگی طیارہ مار گرانے پر روس سے […]

شب قدر کے اعمال

’’إِِنَّا أَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْ رِ وَ مَا أَدْرٰکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ o لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَہْرٍ o تَنَزَّلُ الْمَلآءِکَۃُ وَ الرُّوْحُ فِیْہَا بِإِذْنِ رَبِّھِمْ مِنْ کُلِّ أَمْرٍ سَلاَمٌ ہِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِ o‘‘ بے شک ہم نے قرآن پاک شب قدر میں اتارا ہے اور آپ کو معلوم ہے کہ شب قدر […]

فیس بک پہ بلیک میلنگ مہنگی پڑ گئی

ٍاانسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت دو جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ملزم کا لیپ ٹاپ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی […]

ایبٹ آباد ، اسپتال میں کرپشن

وزیر اعلی کی صوبائی انسپکشن ٹیم نے ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلکس کی نئی تعمیر شدہ ڈینٹل گائنی پیڈز بلڈنگ کی تعمیرات اور خریدے گئے آلات کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا گائنی پیڈز کے آلات کی خریداری میں تیرہ کڑوڑ روپے سے زائد کی بدعنوانی سامنے آنے کے بعداسپتال انتظامیہ سے ذمہ […]

اردگان اور ہم

بندوقوں کا رخ اب کی بار رجب طیب اردگان کی جانب ھے ۔۔۔ کیا لبرلز اور کیا ہی ان سے متاثرہ ملاز۔۔۔۔ سبھی ڈھولکیاں لیکر فیس بک پہ اتر آئے ہیں اور ” دیکھا ہم پہلے ہی نہ کہتے تھے ” جیسے طعنوں سے اپنی اپنی دیواریں سجا رکھی ہیں ۔۔۔۔۔ پاکستانی جنتا کو باور […]

ڈیرہ غازی خان کے چاچا نذر کی دلگداز کہانی

ایک دور تھا کہ سرائیکی علاقوں میں مقامی رپورٹر نہ تو علاقے کے خان، ملک، مزاری، لغاری یا کھوسے کے بغیر صحافت کر سکتا تھا اور نہ ہی کوئی ایسی خبر چھپ سکتی تھی جو اسے اچھی نہ لگے۔ ان علاقوں میں صحافت کے بارے میں امیج اچھا بھی نہ تھا۔ برسوں قبل بہاولپور ڈویژن […]

صدر کے’حکم‘ پر بیلاروسیوں نےکپڑے اتار دیے

یبچبیلاروس کے صدر الیکساندر لوکاشینکو نے اپنے عوام سے پر زور اپیل کی کہ ’وہ کپڑے اتار دیں اور پسینہ آنے تک سخت محنت سے کام کریں۔‘ ان کی اپیل کے پس منظر میں ملک میں جاری بدترین معاشی حالات تھے۔ ملک میں بے روزگاری انتہا پر ہے اور ایسے میں سخت محنت ہی بحالی […]

استنبول کے ایئر پورٹ پر دھماکوں میں 60 افراد ہلاک

ترکی کے شہر استنبول کے بین الاقوامی اتاترک ایئر پورٹ پر دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 60 ہو گئی ہے اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر حملے میں تین حملہ آور ملوث تھے اور ان کا ہدف ٹرمینل کا داخلی راستہ تھا جس میں سے […]

میں اور میراکشمیر ” آزاد “کیوں؟

جب میں نے منا فقت کی اس دنیا میں آنکھ کھولی تو میر والد محتر م نے میرانام عبدالحفیظ رکھا ۔ 18برس تک میر انام عبد الحفیظ ہی رہا مگر اس کے بعد حالات نے پلٹا کھایا اور میں نے اپنے نام کیساتھ” آزاد“ لکھناشروع کر دیا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ عبد الحفیظ کی […]

فوجی عدالتوں میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے، فرحت اللہ بابر

انسانی حقوق کے نمائندوں کو فوجی عدالتوں میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے، فرحت اللہ بابر سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے نمائندوں کو فوجی عدالتوں میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے، جب سے پھانسی پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہوا ہے جیٹ بلیک دہشت گردوں کی […]