کشمیر میں بھارتی جارحیت اور عوامی مزاحمت

8جولائی2016 کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد لوگ گھروں کو واپس جا رہے تھے۔ عید الفطر کے بعدبازار وں میںکافی چہل پہل تھی ۔ایک خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگی۔ جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام کوکر ناگ کے بمڈورہ گاﺅں کابھارتی فوج اور پولیس ٹاسک فورس نے اچانک کریک ڈاﺅن کر لیا […]

30 جولائی، دوستی کا عالمی دن

دوستی کا عالمی دن عالمی پیمانے پر ہر سال 30 جولائی کے دن منایا جا تا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں رہا۔ افراتفری ، انتشار، خلفشار ، باہمی تنازعات کے اس دور میں جہاں خونی رشتوں کی قدریں بھی کم ہوگئی ہیں وہیں […]

ریڈیو چین اردو نشریات کے پچاس سال…

چائینا ریڈیو انٹرنیشنل عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ریڈیو اسٹیشن ہے جس کی نشریات کا آغاز تین دسمبر 1941 کو ہواجس کی نشریات دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں اور جس کا مقصد دنیا کو چین کے بارے میں آگاہ کرنا ، چینی عوام اور دنیا کو ایک دوسرےسے قریب لانا ہے، چائینا ریڈیو انٹرنیشنل […]

فرانس میں مساجد کی غیر ملکی فنڈنگ پر پابندی زیرغور

[pullquote]فرانسیسی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں فرانس میں ہونے والے دہشت گردانہ جہادی حملوں کے تناظر میں وہ ملک میں مساجد کی غیر ملکی مالی امداد پر عبوری پابندی عائد کرنے کا سوچ رہے ہیں۔[/pullquote] فرانس کے وزیر اعظم مانوئل فالس نے جمعے کو اس بارے میں اپنا بیان دیتے ہوئے […]

چترال: سرحدپارسے افغان دہشت گردوں کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

[pullquote]چترال کی وادی کیلاش میں سرحد پار سے افغان دہشت گردوں نے چرواہوں پر فائرنگ کردی جس سے 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دہشت گرد سیکڑوں بکریوں کا ریوڑ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔[/pullquote] پولیس کے مطابق کیلاش میں پاک افغان سرحدی مقام استوی کے قریب افغان دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے ، فائرنگ […]

لنڈی کوتل باراتیوں کی پک اپ سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 26 ہلاکتیں

[pullquote]خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں باراتیوں کی گاڑی اُلٹ گئی، حادثے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ [/pullquote] لیویز ذرائع کے مطابق بازار ذخہ خیل کے قریب باراتیوں کی وین تیزرفتاری کے باعث اُلٹ گئی اور قریبی برساتی نالے میں جاگری ، حادثے میں 26 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور […]

‘توہین کرنے والوں کے خلاف مقدمات ختم کر رہا ہوں‘

حکام نے رواں برس کے آغاز میں صدر کی توہین کرنے کے الزام میں 2000 افراد کے خلاف مقدمات کی تصدیق کی تھی… ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایسے تمام افراد کے خلاف عائد مقدمات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر صدر کی توہین کرنے کا الزام ہے۔ جمعے کو صدارتی […]

بھارت کی این ایس جی رکنیت، امریکا پھر سرگرم

اسلام آباد : سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا نے ہندوستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شامل کرنے کے لیے ایک بار پھر اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ این ایس جی گروپ کا آئندہ اجلاس اکتوبر میں ہونے جا رہا ہے جس میں 48 رکن ممالک کے اسپیشل سیشن میں نئے ملک کو […]

دعویٰ جھوٹا ، قبضہ سچا

ہمارے دوست آصف فرخی نے اپنے مضمون ’’تیرا نہ میرا گھر ‘‘ میں کراچی میں قبضہ مافیاکی چند کارستانیاں بیان کی ہیں ۔ اس تحریر میں نانی اماں کے مکان پر قبضے کی جھنجھوڑ دینے والی کہانی کا ذکربھی ہے ۔ اس پر فہمیدہ ریاض نے لکھا کہ ان کی نانی اماں کے ساتھ بھی […]

ترمیم شدہ سائبر کرائم بل ایوانِ بالا سے منظور

پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا نے ترمیم شدہ سائبر کرائم بل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب اسے دوبارہ قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ اپوزیشن کی جماعتوں کی 50 سے زیادہ ترامیم کو بھی سینیٹ میں جمعے کو منظور کیے جانے والے اس بل کا حصہ بنایا گیا […]