کشمیر میں 52 روز سے نافذ کرفیو اٹھالیا گیا

[pullquote]سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 52 روز سے نافذ کرفیو اٹھالیا گیا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سری نگر اور پلوامہ کے بعض علاقوں میں کرفیو بدستور نافذ رہےگا۔[/pullquote] ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی حکام نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 52 روز سے نافذ کرفیو […]

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ

[pullquote]عید الاضحیٰ قریب ہے اور تہوار کے اس موقع پر کئی پاکستانی فلمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں۔[/pullquote] ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لاءاور […]

نوشہرہ ،شادی کے دس دن بعد بیوی نے شوہر کو قتل کرادیا

[pullquote]نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں پولیس نے پراسرار قتل کا معمہ حل کرلیا۔ قتل کے جرم میں مقتول کی دلہن، اس کے دوست اورساتھی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ [/pullquote] ڈی ایس پی اکوڑہ خٹک عدنان اعظم نے میڈیا کو بتایا کہ 25اگست کو دلہا ظاہر الدین کی لاش ملی تھی جس کو نامعلوم ملزمان نے […]

پاک چین اقتصادی فورم سے سرمایہ کار قریب آئے، احسن اقبال

[pullquote]اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ پاک چین اقتصادی فورم سے دونوں ملکوں کے بزنس گروپس کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا۔ میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے بتایا کہ چین کے 140بزنس ڈیلی گیشن اس کانفرنس میں شریک ہوئے ۔[/pullquote] اس سے قبل وفاقی وزیر برائے منصوبہ […]

فوجی عدالتوں سےسزا یافتہ 16مجرموں کی سزائےموت برقرار

[pullquote]اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت دہشت گردی کے متعدد واقعات میں ملوث 16 مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ [/pullquote] 16 دہشت گردوں نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، آرمی […]

کراچی : میڈیا پر حملے میں ایم کیو ایم کے عسکریت پسند ملوث، ڈی جی رینجرز

[pullquote]کراچی: ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے 22 اگست کو میڈیا اداروں پر حملے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ملوث ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ ایک منظم کارروائی تھی جو ایم کیو ایم کے سیکٹرز اور یونٹ کے لوگوں نے کیا۔[/pullquote] کراچی میں جناح ہسپتال کے باہر میڈیا […]

کراچی سے کرچیوں تک

میرا نام کراچی ہے، میرا وجود پاکستان سے بھی پہلے کا ہے۔ پاکستان کا جنم ہوا تومیں اس کے سینے میں دل بن کر دھڑکنے لگا،، میری رگوں سے خون نچھڑتا تو پاکستان کی سانسیں چلتیں۔ میں پاکستان کی معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی کہلایا تودنیا کی نظریں مجھ پر جم گئیں۔ میرا موازانہ کبھی […]

قلم کب تک لڑے گا؟

مرزا صاحب اور صادق صاحب ہماری گلی کے دو جوشیلے اور اہم کردار ہیں ۔ لیکن یہ دونوں مختلف خصوصیات کے حامل بھی ہیں ۔ان میں سے ایک جتنا ملکی اور عالمی حالات سے باخبر رہنا چاہتا ہے ، دوسرا اتنا ہی حالات سے تو نہیں لیکن میڈیا سے نالاں نظر آتا ہے ۔ ان […]

خیبر پختونخواہ کے تیرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

محکمہ صحت کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے تیرہ اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے ، مہم کے دوران مجموعی طور پر چھتیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے ،جن اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ان میں پشاور ، نوشہرہ ، مردان […]

قربانی :نوعیت ، وجوب واستحباب

[pullquote]قربانی کی عبادت : اصل نوعیت اور وجوب واستحباب کی بحث [/pullquote] اسلام میں جذبہ عبودیت کے اظہار کے لیے جو مخصوص طریقے اور مراسم مقرر کیے گئے ہیں، ان میں جانوروں کی قربانی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ دور جدید میں پائے جانے والی ایک عام غلط فہمی کے برعکس، قربانی، صدقہ وانفاق کی […]