کیا ہم ترسیلات زر کی اہمیت سے واقف ہیں؟

[pullquote]ترسیلات زر کی اہمیت: [/pullquote] ترسیلات زر یا ریمیٹنسز (Remittances)سے مراد وہ رقوم ہیں، جو بیرون ملک مقیم محنت کش اپنے وطن بھیجتے ہیں۔ پاکستان میں باہر سے آنے والی ترسیلات زرکی مقدار تقریبا 20 ارب ڈالرسالانہ یعنی 2070 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔ یہ وہ اعداد وشمار ہیں جو ہم روزانہ سنتے ہیں، […]

پاک چین اقتصادی راہداری اور کشمیر

کشمیر کی آزادی کی تحریک کو ہائی جیک کرنے والوں کی غلطیوں کے سبب اب تک کم وبیش 5لاکھ کشمیری قتل ہو چکے ہیں اور اب گیند بھارت کے ہاتھ میں جاتی نظر آ رہی ہے ۔اب کی بار بھارت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں قتل عام کا منصوبہ تیار کررہاہے […]

عمران خان اپنا مقدمہ ہار چکے ہیں ؟

سیاسی پس منظر میں یہ سوال بہت اہم ہے۔ ہمارے بعض محترم تجزیہ کار اس پر قلم اٹھا چکے ہیں ، ان میں سے بعض یہ حتمی فیصلہ سنا رہے ہیں کہ عمران خان اپنا مقدمہ ہار گیا ہے۔ اس خاکسار کی رائے میں یہ رائے درست نہیں۔یہ رائے اگرتعصب اوربد نیتی پر مبنی نہیں […]

مقتول بھی میں اور قاتل بھی میں !

خدارا کوئی تو سمجھائے کہ یہ ہو کیا رہا ہے؟؟ مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار کے علاقے پائی خان کلی کی ایک کچی مسجد میں اللہ اکبر کی صدا بلند ہوتے ہی ایک زوردار دھماکہ ہوتا ہے اور پلک جھپکتے میں چھتیس گھرانوں کی امیدیں خاک وخون میں نہلاجاتیں ہیں۔پائی خان کلی کی مسجد میں […]

حکومت حافظ سعید کو روکے . برگیڈئر اسد منیر

پاکستان اور بھارت کے درمیان اڑی اٹیک کے معاملے میں کشیدگی پائی جا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں آئی بی سی اردو کے نامہ نگار امجد قمر نے معروف دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر سے خصوصی گفت گو کی . [pullquote]برگیڈئر اسد منیر کی گفت گو سننے کیلئے اس لنک پر کلک […]

کیا ایسی بستی بھی اسلام آباد میں ہو سکتی ہے ؟

اسلام آباد کو پورے ملک میں نسبتا زیادہ صاف شہر سمجھا جاتا ہے لیکن اس شہر کے درمیان ایک ایسی بستی ہے جو عالم اسلام میں ایک خاص شہرت رکھتی ہے ، لیکن اس کی حالت کیا ہے ؟ بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندہ واحد علی [pullquote]رپورٹ دیکھنے کیلئے اس لنک پہ کلک […]

رائیونڈ مارچ "کامیاب” کیوں نہیں ہو گا

رائے ونڈ مارچ ایک اور ایسا ایونٹ ہے جسے الیکٹرانک میڈیا کی مہربانی سے بے حد بڑا کر کے یوں دکھایا جا رہا ہے جیسے تحریک انصاف یا عمران خان بس ماوزے تنگ کی مانند اس لانگ مارچ سے "انقلاب” لاتے ہوئے سٹیٹس کو اور نظام کو تبدیل کر دیں گے اور پھر راوی ہر […]

پاک بھارت سرد جنگ

جنگ عظیم دو ئم کے کچھ عر صہ بعد بر طا نو ی ا خبا ر ٹر بیون میں جا رج آرو یل کا ایک ارٹیکل تم اور ایٹم بم (you and the atomic bomb)کے عنو ا ن سے شا ئع ہوا۔یہ ارٹیکل اس وجہ سے تا ریخی اہمیت رکھتا ہے کہ اس میں پہلی […]

"بھاری ستمبر”

سیاست دان پاکستان کے ہوں یا کسی بھی ملک کے، ایک دوسرے کے پیچھے پڑے ستمبر کو ستم گر بنانے پر مصر ہیں، تازہ تازہ معاملہ ہے، نومبر میں ہونے والی سارک کانفرنس کا، جس کی سربراہی پاکستان کو ملی، لیکن بھارت نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، ایک اچھا پڑوسی اور امن کا پرچار […]

ان پڑھ تہذیب یافتہ

میرے ذہن کے پردوں پر بہت دنوں سے ایک موضوع دستک دے رہا تھا اور میں چاہ رہی تھی کہ اسے صفحات پر منتقل کر دیا جائے ۔ایک دیہاڑی دار معمولی صحافی ہونے کی وجہ سے میرا دن رات سینکڑوں افراد سے واسطہ پڑتا ہے یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ میں خود کو […]