عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

زاہد مغل عمران خان کا سیاسی کنٹری بیوشن یہ تھا کہ اس نے ملک میں نوجوانوں کے اس طقبے کو ملک کے لیے متحرک کیا جو سیاست کو ایک گند قرار دے کر خود سے غیر متعلق سمجھتا تھا۔ اس قسم کی سوچ اس طبقے کے اندر ملک کی اوونرشپ سے دستبرداری کا رویہ پیدا […]

عمران خان، نوازشریف میں اور KPK

پچھلے کئی دنوں سے بعض سیاسی امور پر میں نے اپنی آرا کا اظہار کیا تو کئی ان دوستوں نے، جو "علمی” امور پر بالعموم میرے موقف کو پسند کرتے رہے، ان "سیاسی” آرا پر سخت حیرت کا، اور بعض نے صدمے کا، اظہار کیا۔ پہلے تو میرا خیال تھا کہ وضاحت کی ضرورت نہیں […]

آج 30 اکتوبر 2016 کی قومی اور بین الاقوامی اہم ترین خبریں ، صرف ایک کلک پر پڑھیے.

[pullquote]جھوٹی خبر اخبار کو دینے والا قوم کے سامنے آنا چاہیے، چوہدری نثار[/pullquote] وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جھوٹی خبر اخبار کو دینے والا قوم کے سامنے آنا چاہیے، اس جھوٹی خبر سے پاکستان میں سنجیدہ نوعیت کی سول ملٹری تقسیم ڈالی گئی، آج تک کسی میٹنگ میں سول […]

لائن آف کنٹرول توڑنے کی کال یاسیاسی شعبدہ بازی

کشمیر میں جاری حالیہ تحریک نے سب کو جھنجھوڑ کر جگایا ہے۔ ایسے میں کئی لوگ کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور کشمیر کاز سے خلوص کے تحت کسی نہ کسی سرگرمی میں حصہ لے رہے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جن کو اپنی سیاست چمکانے کے لئے یہ موقع نعمت لگ رہا ہے ، […]

روپے کی قدر میں تبدیلی اور اس کے معاشی اثرات

کچھ عالمی مالیاتی ادارے عرصہ سے یہ تقاضا کر رہے ہیں کہ روپے کی قدر میں تبدیلی کی جائے۔ فی الوقت ایک ڈالر تقریبا 105 روپے میں دستیاب ہے، جب کہ عالمی مالیاتی اداروں کا خیال یہ ہے کہ ڈالر کی قیمت 122 روپے کے لگ بھگ ہونی چاہئے۔ عالمی مالیاتی اداروں کا یہ طریقہ […]

اس پرویز رشید کی برطرفی پر افسوس!

ایسے کمزور، ژولیدہ خیال پر افسوس صد افسوس شام کو فیس بک دیکھنے کا موقعہ ملا۔ مجھے شدید حیرت ہوئی کہ پرویز رشید صاحب کی علیحدگی پر بعض دوستوں نے دکھ کا اظہار کیا۔ ایک دو نے تو شدت جذبات میں یہ بھی کہہ ڈالا کہ پرویز رشید کی بڑی قربانیاں ہیں، مشرف دور میں […]

غیر سیاسی بلاگ

کتوں کے ایک گروہ نے ایک ہرن پر حملہ کردیا ۔ گروہ میں ظاہر بات ہے کہ طاقتور بھی ہوتے ہیں اور کچھ کمزور بھی۔ ہوا پھر یوں کہ ہرن کو مار گرایا گیا۔ گوشت کی بندر بانٹ شروع ہوئی تو کمزور کتوں نے ایک طاقتور کتے کو نشانے پر رکھ لیا اور اس کے […]

یمن:مکہ مکرمہ کی طرف میزائل پھینکنے کے باعث حوثی جنگجووں میں اختلاف، جنگجو گھروں کو واپس لوٹنے لگے

حوثی جنگجوؤں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے منحرف بالخصوص قبائلی سینکڑوں جنگجو اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے ہیں. ان قبائلی جنگجوؤں اور دیگر باغیوں کی واپسی مکہ معظمہ کی سمت بیلسٹک میزائل داغے جانے کے واقعے کے بعد شروع ہوئی ہے۔ [pullquote] ان قبائلی جنگجوؤں اور دیگر باغیوں کی واپسی مکہ معظمہ […]

آج کی اہم ترین خبریں ، صرف ایک کلک پر

[pullquote]ڈان کی خبر کی تحقیقات:وزیر اطلاعات سے استعفیٰ لے لیا گیا[/pullquote] کراچی: وزیراعظم نوازشریف نے اہم خبر کے حوالے سے کوتاہی برتنے پر پرویز رشید سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا قلم دان واپس لے لیا۔رواں ماہ کے اوائل میں ڈان اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی ابتدائی تحقیقات کے بعد وزیر اعظم […]

حالات حاضرہ اورامکانات

اس وقت ملک میں عملًا غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے اور ہر زبان پر ایک ہی سوال ہے کہ اب کیا ہوگا اور کون کیا کرے گا؟ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے استعفے کے بعد صورتحال مزید سوالیہ نشان بن گئی ہے ۔اس ضمن میں چند امکانات ہیں زہن میں ہے جن کا خبر […]