جاسٹابل !اونٹ کس کروٹ بیٹھےگا

امریکی کانگریس اورسینیٹ نے صدر اوبامہ کی جانب سے ویٹو کرنے کے باوجود”جاسٹابل”منظور کرلیا ہے۔جاسٹا بل کی رو سے نائن الیون سے متاثرہ امریکیوں کو سعودی حکومت پر براہ راست مقدمہ کرنے کا قانونی حق حاصل ہوگیا ہے۔سعودی عرب نے اس بل کو روکنے کی ہرممکن کوشش کی اوراس حوالے سے گزشتہ کئی ماہ سے […]

پاکستان سارک تنظیم سےعلیحدہ ہوجائے

بنگلادیش کے مرحوم صدر ضیاء الرحمان نے 1980 کے قریب جنوبی ایشیائی ممالک کے آپس کےتعلق کے حوالے سے ایک علاقائی تنظیم کا تصور پیش کیا تھا۔ جنوبی ایشیاکے سات ممالک کے سربراہان پہلی بار اپریل 1981 میں کولمبو میں اکٹھے ہوئے اور چار سال بعد ڈھاکا میں دو روزہ اجلاس جو 7اور 8 دسمبر […]

تبدیلی

ایک وقت تھا جب ہمارے ہاں سیاسی جماعتیں امیدوار اور عہدیدار کا تعین کرتے وقت مال و دولت کی بجائے سیاسی حسب نسب اور خاندانی پس منظر کو اہمیت دیتی تھیں، ہمارے دوست علی سفیان ذیلدار نے ایک واقعہ روایت کیا ہے کہ 1990ء کے جنرل الیکشن کے دوران جہلم کے ایک مشہور ہوٹل کے […]

پا ک بھارت کشیدگی جنگ کی جانب؟؟

میں نے اپنے استادوں، بزرگوں اور والد محترم سے سن رکھا تھا کہ بھلےگھوڑے کیلئے ایک چابک اور بھلے مانس کیلئے ایک بات یعنی باشعور ،سمجھدار ،لائق، مہذب،ذہین انسان کیلئے صرف اشارہ یا ایک بات ہی کافی ہوتی ہے وہ تمام بار اور حالات کو جانچ لیتا ہے اسی طرح ایک اچھا جانور بھی اپنے […]

آقا نہیں ، فقط دوست!

قیامِ پاکستان سے لے کرآج تک بھارت کے حکمران طبقے کے پاکستان دشمن طرزِ عمل کا خیال کرتا ہوں تو بے ساختہ کسی کا یہ مصرع یاد آنے لگتا ہے کہ:’نہ اُس کی دوستی اچھی نہ اُس کی دشمنی اچھی‘۔ہمارے ہاں یہ تاثر عام ہے کہ بھارت کی انتہا پسند ہندوتنظیمیں نفرت اور دشمنی کے […]

اخلاقیات کا باب جو بند ہوچکا

” اخلاقیات ” اک لفظ جو اب محض عنوانات تک محدود ہو چلا ہے ۔ انسان کو اشرف المخلوقات کے لقب سے نوازنے کی واحد وجہ ( علم الإنسان ما لم یعلم ) علم ہے جو خدا کی جانب سے انسان کو دیا گیا اور علم اگر اثر انداز ہو انسان کو اخلاق کے علاوہ […]

ٹریفک پولیس کی بدمعاشیاں

ٹریفک پولیس وہ ادارہ جس کا کام عوام کو ٹریفک کے سیلاب سے نکال کر آرام اور سہولت کے ساتھ ان کی منزلوں تک پہنچانا ہے ۔ مگر اس کام کو چهوڑ کر وہ ایک دوسرے کام کو مکمل ایمان داری دیانت داری اور خوش اسلوبی کے ساتھ وقت پر انجام دیتے ہیں ۔ وہ […]