کیا عمران خان ناکام ہوئے ؟

شام سے ایک ہی سوال دریچہ دل پر دستک دے رہا ہے ۔پانامہ لیکس پرعمران خان کی ساری جدوجہد کا حاصل کیا ہے؟وہ کامیاب ہوئے یا بری طرح ناکام؟عمران خان کو میں نے کبھی ’ گنجائش ‘ نہیں دی بلکہ بعض اوقات تو کچھ زیادہ ہی شدت سے میں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا […]

آج 1 یکم نومبر2016 کی اہم ترین قومی اور بین الاقوامی خبریں ، صرف ایک کلک پر

[pullquote]عدالتی کمیشن کا قیام بہت بڑی کامیابی ہے، عمران خان[/pullquote] پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن کا قیام بہت بڑی کامیابی ہے، جو بھی فیصلہ آیا تسلیم کروں گا،آج پاکستان کی نئی تاریخ بنی ہے، سپریم کورٹ نے وقت نہیں دیا، پرسوں سے تلاشی شروع ہونی ہے۔انہوں نے […]

پھر شکایت کیسی؟

آج اچانک 23 اکتوبر کا اخبار سامنے آ گیا، لیڈ سٹوری میں وزیر اعظم نواز شریف ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہتے ہیں کسی کو ریاستی مشینری بند نہیں کرنے دیں گے۔ ہم ملکی صورتحال کا اگر جائزہ لیں تو وزیر اعظم کی بات کا مطلب جو مجھے سمجھ آیا ہے کہ کسی کو […]

کسی مرد کو بلاو

کیا بنی گالی میں بیٹھی پردہ نشین بیبیوں میں اتنی جرات بھی نہیں ہے کہ حکومتی درندگی کے شکار اپنے دو کارکنان کے جنازوں کو کندھا دینے چلے جائیں؟ ان کی آنیاں جانیاں صرف پریس کا نفرنسو ں تک محدود ہیں. مغلوں کے زوال کے زمانے میں محل میں سانپ آگیا. ساری کنیزیں چلانے لگیں […]

ایرانی کابینہ میں سنی مسلمان وزیر مقرر کرنے کا مطالبہ

[pullquote]سنی ارکان پارلیمان کا صدر حسن روحانی کے نام خط[/pullquote] ایران کی پارلیمنٹ میں 25 ملین سنی مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے ارکان پارلیمان نے صدر حسن روحانی سےاپنی کابینہ میں کم سے کم ایک سنی وزیرمقرر کرنے مطالبہ کیا ہے سنی ارکان کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومتیں مسلسل اہل سنت مسلک کو نظر […]

جاگ میرے پنجاب

اپنے پروگرام کیلئے کافی دیر سے اسلام آباد کے ایک داخلی مقام پر کھڑا ہوں، ایف سی کے اہلکاروں سے گزشتہ شب وزیر اعلیٰ کا قافلہ روکنے اور سڑکیں بند کرنے کے حوالے سے بات ہوئی، دس بارہ اہلکار تھے اورسب کا ایک ہی موقف تھا، میں سن کر حیران رہ گیا. کاش ہمارے اینکرز، […]