میں محمد حنیف ہوں نا وسعت اللہ خان

گُزشتہ چند ہفتوں میں کئی اہم واقعات ہوئے ۔ جن میں ٹرمپ کی جیت، بلاگرز کی گمشدگی اور مسیحی بستی جلانے والے لوگوں کی رہائی شامل ہے ۔ بار بار لیپ ٹاپ اٹھایا کہ اِن مُوضوعات پر کچھ لکھوں ۔ لیکن سوچتا رہا ۔کہ کہ مجھے کِس صَف میں کھڑے ہونا ہے ۔ ایک صحافی […]

حافظ سعید معصوم ہے!

اسے ریاست جموں کشمیر کی خوش قسمتی کہہ لیں یا پھر بدقسمتی کہ 1947 کے بعد کئی لوگوں نے اس پر حق جمانے ، حق جتانے یا پھر مالک (Own) بننے کی کوشش کی۔ جماعت اسلامی پاکستان اس میں سر فہرست رہی ہے اور آج بھی جماعت اسلامی کی ستر فیصد سیاست کشمیر کے گرد […]

چینی سے بالوں کو جگمگائیں…

ہر ایک کی بالوں کو دھونے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کو کسی مخصوص برانڈ کا شیمپو پسند ہو یا آپ اپنے بال کسی مخصوص انداز سے دھونے کو ترجیح دیتے ہوں۔ طریقہ چاہے جو بھی ہو مگر یقیناً آپ یہ ضرور چاہتے ہوں گے کہ نہانے کے بعد جب […]

چھینک کو روکنا نقصان دہ…

کسی الرجی یا کوئی چیز جیسے کیڑا ناک میں چلے جانے پر جسم اس سے فوری نجات کے لیے چھینک کا سہارا لیتا ہے۔ ایسا ہونے پر پسلیوں کے درمیان مسلز کی حرکت اور پردہ شکم حرکت میں آکر ناک میں سے ہر چیز کو خارج کردیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ایک خودکار اور […]

استاد راحت فتح علی خان کی کراچی میں شاندار پرفارمنس

روٹری پاکستان لٹریسی مشن (آر پی ایل ایم) کے زیر اہتمام کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کلب میں استاد راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس کنسرٹ کا مقصد آر پی ایل ایم کی ’ہیپی سکول‘ کی مہم کو مالی امداد […]

تبو کی 17 سال بعد کامیڈی فلم میں واپسی…

‘حیدر’ اور ‘مقبول’ سمیت کئی بہترین فلموں میں سنجیدہ کردار نبھانے کے بعد بولی وڈ اداکارہ تبو ایک مرتبہ پھر اپنی کامیڈی اداکاری سے شائقین کو ہنسانے کے لیے تیار ہیں۔ بولی وڈ کی معروف اداکارہ تبو ہدایت کار روہت شیٹی کی کامیاب فلم سیریز ‘گول مال’ کے چوتھے حصے میں اداکار اجے دیوگن، پرینیتی […]

‘رئیس’ کی کامیابی کا جشن: ماہرہ کی غیر موجودگی سے ٹیم افسردہ

شاہ رخ خان کی فلم ‘رئیس’بہت جلد باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کما لے گی، اور اس کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں ایک پارٹی منعقد کی گئی، تاہم اگر کوئی اس پارٹی میں شامل نہیں ہوپایا تو وہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان تھیں۔ ماہرہ خان کی غیر موجودگی فلم ‘رئیس’ […]

حافظ سعید،کشمیراورنجی جہادی گروہ

حافظ سعید کے ساتھ جو ہوا وہ غیرمتوقع نہیں تھا۔ان کی تنظیم کا ’’اصلی‘‘ نام لشکر طیبہ تھا جسے نائن الیون کے بعد’’قومی مفاد‘‘ میں سابق فوجی آمر پرویزمشرف نے کالعدم قرار دیا تھا۔ پھر اس جماعت نے اپنا نام جماعۃ الدعوۃ رکھ لیا اور اپنے کام میں کافی تنوع لایا۔کشمیر میں عسکری کارروائیوں کے […]

سلمان حیدر و دیگر کے خلاف توہین مذہب پر تھانہ ایف آئی اے میں رپورٹ درج

ایف آئی اے نے پروفیسر سلمان حیدر و دیگر کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا میں توہین مذہب و توہین رسالت کے ارتکاب پر رپورٹ درج کرلی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان اشرف بودلا نے مقدمے کے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ سلمان حیدر و دیگر کوکل(بدھ کو)تھانہ ایف آئی اے میں […]

130 بیویوں کا شوہر اور 203 بچوں کا باپ 93 سال کی عمر میں چل بسا

نائجیریا کے ایک سابق مسلمان مبلغ 93 برس کی عمر میں چل بسے ہیں جن کی 86 بیویاں تھیں۔ محمد بیلو ابوبکر بابا مسابا کے نام سے بھی شہرت رکھتے ہیں اور سنیچر کو ان کا انتقال وسطی ریاست نائجر میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے ہوا۔ اتوار کو ان کے جنازے میں بڑی تعداد […]