اسلام آباد ہائیکورٹ نےڈاکٹر عامر لیا قت حسین کا پروگرام بحال کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی درخواست کی سماعت کی. پیمرا کی طرف سے کسی کے نہ پیش ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پیمرا کو ذاتی حیثیت میں 7 مارچ کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا کہ چیئرمین پیمرا خود پیش […]

سفید پوشی کابھرم اور ہم صحافی!

آج پھر کہانی سناؤں گا ایک صحافی کی اور یقین مانیں یہ کہانی صرف ایک صحافی کی نہیں بلکہ اس ملک کے تقریباً پچانوے فیصد صحافیوں کی ہے۔ وہ صحافی جنہیں لوگ لفافہ صحافی کہتے ہیں، زرد صحافی کہتے ہیں جبکہ وہ واقف نہیں کہ جنہیں وہ کرپشن کرنے والا کہتے ہیں وہ غریب کس […]

شہبازشریف سپیڈاورگورنمنٹ کالج چکوال

گزشتہ دنوں سینئر کالم نگار اور صحافی جناب مجیب الرحمان شامی کا شہباز شریف کی طرزِ حکمرانی پر کالم پڑھا۔ جس میں انہوں نے ان کی برق رفتاری کے لقب شہباز شریف سپیڈ کے متعلق تفصیل بیان کی۔ چند روز ابد ہی پنجاب حکومت کی جانب سے اخبارات میں بڑی شدومد سے اشتہار دیا گیا […]

غَلَطُ العَوام اَلفاظ اور اِملا

اُردُو زبان کی بابت داغؔ دہلوی نے قریب سو بَرَس قبل کہا تھا: ؂ نہیں کھیل اے داغ ؔ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اُردُو زباں آتے آتے اس بات کو اگر آج کے تناظر میں بھی دیکھا جائے تو بالکل سچ لگتی ہے ۔موجودہ دور میں اردو کی صورتِ حال دیکھ کر […]

پولیس کا بگاڑ،بنیادی وجہ کیاہے؟

شروع سے سنتا آ رہا تھا کہ ہماری پولیس رشوت خور اور کرپٹ ہے ، بے ایمان ہے ، وقت پر کام نہیں کرتے ، گویا معاشرے میں ہر برائی کی شروعات ہی ان سے ہو رہی ہوں لیکن کبھی ڈائریکٹ پالا نہ پڑنے کی وجہ سے صحیح طور پر اس کا اندازہ نہ ہو […]

ایران نے پاکستانی کینو کی درآمد سے پابندی اٹھالی

اسلام آباد: ایران نے اپنے قومی تہوار ’نوروز‘ سے قبل پاکستانی کینو کی درآمد سے پابندی اٹھالی۔ پابندی اٹھائے جانے کے حوالے سے وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ ’ایران کی جانب سے یہ رعایت ایرانی صدر حسن روحانی کی ای سی او کانفرنس میں متوقع شرکت سے پہلے دی گئی ہے، جس سے […]

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

تہران: ایران کی بحری افواج نے خلیج میں جاری بحری مشقوں کے دوران ‘نصر’ اور ‘دہلاویا’ میزائل کے کامیاب تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے جدید بحری کروز میزائل نصر کو ‘ولایت 95’ نیول مشقوں کے دوران ملک کے جنوبی پانیوں […]

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔ […]

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ سے راکٹ فائر ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کی پٹی میں مبینہ طور پر شدت پسندوں […]

پی ایس ایل فائنل لاہور میں ہوگا: وزیر قانون پنجاب

پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کے فائنل کا انعقاد لاہور میں کرانے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا باقاعدہ اعلان وزیراعلیٰ کے دفترسے ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اہم اجلاس ہوا جہاں کابینہ کمیٹی اور سیکیورٹی اداروں […]