خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی کے لیے مشروط آمادگی

معطل ٹیسٹ کرکٹر خالد لطیف نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ۔ خالد لطیف نے بورڈ کو خط لکھا ہے کہ انہیں اینٹی کرپشن یونٹ پرتو اعتماد ہے لیکن کرنل ریٹائرڈ اعظم پر اعتماد نہیں۔پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے خالد لطیف […]

پنجاب کی گندم کہانی اورکسان کا دُکھ

ان دنوں پنجاب میں گندم کا سیزن عروج پر ہے، کٹائی کے بعد خریداری کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ اس سال حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 40 لاکھ ٹن مقرر کیا ہے۔ گذشتہ روز وزیر اعلی کے کوارڈینیٹر رانا مبشر اقبال نے کہا کہ کاشتکاروں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدیں گے، گندم […]

کے الیکٹرک:چوری اورسینہ زوری

کراچی کاسب سے بڑاالمیہ یہ ہے کہ وہ صوبہ سندھ میں ہے اورسندھ میں اقتدارکی دیوی ہمیشہ سے پیپلزپارٹی پرمہربان رہی ہے۔زاغوں کے نرغے سے اس بے دست وپاصوبے کونکالنے میں کوئی سیاسی جماعت کام یاب نہیں ہوسکی۔ایک دورتھاجب سندھ کی سیاست کے نمایاں ناموں میں عبدالستارافغانی،پروفیسرغفوراحمد،نعمت اللہ خان جیسے دیانت دارلوگ شامل تھے جوکرپشن […]

تہذیب نام تھا جس کا

انسان کی شریف ترین میراث، تہذیب ہے، انسان، علم حاصل کرتا ہے، اخلاق سیکھتا ہے، استادوں کے سامنے زانوئے ادب تہہ کرتا ہے، مشاعروں میں جاتا ہے، دانش وروں کے جوتے سیدھے کرتا ہے، یونیورسٹیوں میں وقت صرف کرتا ہے، علما کی محفلوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے، کتابیں کھنگالتا ہے تا کہ ان سے تہذیب […]

ٹویٹ بمقابلہ عوامی مینڈیٹ

وطن عزیز میں دراصل طاقت کا اور فیصلوں کا اختیار کس ادارے یا کن ہاتھوں میں ہے یہ حقیقت دراصل ہر ذی شعور شخص جانتا ہے . روز اول سے آج تک سویلین حکومتیں عوامی مینڈیٹ سے زیادہ دفاعی ایسٹیبلیـشمنٹ کے مینڈیٹ کی مرہون منت رہیں ہیں. کہنے کو تو آئین کی رو سے جمہوری […]

مردان یونیوسٹی کاواقعہ… غورطلب پہلو

چندروز قبل مردان عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان نامی ایک طالب علم کے قتل کا واقعہ پیش آیا جس پر مبینہ طور پر یہ الزام لگایاگیا کہ اس نے توہین مذہب اور توہین رسالت کاجرم کیا ہے بلکہ یہ جرم وہ کچھ عرصے سے کررہاتھا جس کی پاداش کے طورپر اشتعال میں آکریونیورسٹی کے […]

میاں صاحب! ڈٹ جائیں

وزیر اعظم نواز شریف اس وقت جس صورتحال سے دوچار ہیں وہ ان کے چند مشیروں کی وجہ سے اور ایک ان کی ذاتی انا اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہے ، اس موقع پر سب سے بہترین مشورہ یہی ہے کہ نواز شریف ڈٹ جائو ایک میجر جنرل کی یہ جرات کیسے ہوئی […]

عمران ہر جگہ جھوٹ بولتے ہیں وہ کوئی شہر تو چھوڑ دیں،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کرپشن خاتمے کے جھوٹے نعرے لگانا اور دوسرے صوبوں کا ٹھیکہ اٹھانا بند کریں اور پہلے کے پی میں احتساب کمیشن کا تالا کھولیں۔ عمران خان کے کراچی پہنچنے کے بعد دئیے گئے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے […]

مفتی نعیم کا مصطفیٰ کمال کے ملین مارچ کی حمایت کا اعلان

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے لڑائی نہیں ، اپنے 16 میں سے8 مطالبات تو میئر کراچی کے لیے مانگ رہے ہیں ، ہمارے مطالبات پر عمل نہ ہوا تو کراچی رہنے کے قابل نہیں ہوگا ۔ مفتی نعیم نے بھی مصطفیٰ کمال کے ملین مارچ کی […]

بھارت مایوسی میں کشمیری عوام کے خلاف جارحیت کررہا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت مایوسی میں مقبوضہ کشمیر میں عوام کے خلاف، کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی دیہات کے خلاف جارحیت کر رہا ہے، سیز فائر کی خلاف ورزی پر جواب دینے میں فوجی روایات کو مدنظر رکھناہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق […]