گندم کی کٹائی ،،، کیمرے کی آنکھ سے

[highlight bgcolor=”#c4c4c4″ txtcolor=”#4230d1″] وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ شہروں میں عموماََ یہ سمجھا جاتا ہے کہ خواتین مشقت طلب کام نہیں کرتیں تاہم اگر آپ شہروں سے نکل کر پاکستان کے خوبصورت دیہاتوں میں داخل ہوں تو آپ کو ایک مختلف ماحول دیکھنے کو ملے گا ۔ خواتین مردوں شانہ بشانہ نہیں […]

چین کو گدھے فروخت کرنے کے نقصانات

پاکستان میں گدھوں کی برآمد کے معاملے کو بہت ہلکے پھلکے انداز میں لیا جا رہا ہے۔ کسی میڈیا چینل نے اس معاملے میں سنجیدگی سے بات نہیں کی، اگر کسی نے کی بھی ہے تو فقط یہ کہ عوام کو گدھوں کا گوشت کھلایا جا رہا ہے۔ خیر گدھوں کا گوشت بھی ایک سنجیدہ […]

رشوت کا الزام ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا، شہبازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کل پھر نیازی صاحب نے 10ارب کا الزام دہرایا۔ طالب علموں کو گواہ بنا کرکہتا ہوں کہ اگر ایک پائی بھی رشوت دینے کاالزام ثابت ہوا تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوںگا، عمران خان کو جھوٹوں کا آئی جی قرار دیدیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں […]

سونے اور ہیرے سے سجا تکیہ تیار، قیمت 57ہزار ڈالر

کہا جاتا ہے کہ نیند کانٹوں پر بھی آجاتی ہے لیکن بے خوابی کے شکار افراد اسی نیند کو ترس جاتے ہیں۔ایسے ہی افرادکے لئےسونے ، ہیرے اور قیمتی پتھر سے سجا مہنگا ترین تکیہ تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت 57ہزار ڈالر ہے۔ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک فزیکل تھیراپسٹ نے دنیا […]

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مستردکردیا

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کردیا ۔پاک فوج کے مطابق ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفیکیشن نا مکمل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ کانوٹیفکیشن انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں […]

جرمنی میں مشال خان کے قتل کے خلاف مظاہرہ

جرمنی کے دارالحکومت برلن کے پوسٹڈامر پلاٹز پر نوجوان پاکستانی طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جبکہ اس کی یاد میں چراغاں بھی کیا گیا۔ پاکستانی سول سوسائٹی کی سرگرم تنظیم ’کرٹکل پاکستان‘ کی جانب سے مشال خان کی یاد میں چراغاں اور مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے […]

مشال قتل کیس کے ملزم عمران نے اعتراف جرم کر لیا

طالب علم مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو سٹی مجسٹریٹ مردان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے مشال پر فائرنگ کرنے کے جرم کا اعتراف کرلیا۔ ملزم عمران کو کل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں سے اسے چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کی […]

ایبٹ آباد: 6 گاڑیوں میں تصادم، 6 افرادجاں بحق

ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب ٹریلر اور مسافروین سمیت چھ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ ڈی ایس پی حویلیاں خورشید خان کے مطابق ایبٹ آباد سے راولپنڈی جانے والا ٹریلر مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر وین سمیت 6 گاڑیوں سے […]

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ سےاستعفیٰ واپس لینے کے لیے رابطے

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ سےاستعفیٰ واپس لینے کے لیے نون لیگی رہنمائوں نے رابطے کیے ہیں۔ ریاض پیرزادہ نے وزیراعظم سے ملاقات تک استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ،خواجہ سعد رفیق ،آصف کرمانی اور دیگررہنمائوں نےریاض پیرزادہ کوٹیلی فون کرکےاستعفیٰ ٰواپس […]

رینجرز کےاختیارات کو متنازع نہ بنایاجائے، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ رینجرز کےاختیارات کو متنازع نہ بنایاجائے، رینجرز اختیارات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے۔ شہرمیں امن ہوگا تو دشمنوں کے عزائم خاک میں ملیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ رینجرز نے خون سے تاریخ رقم کی ،پاکستان کے لئے […]