نماز عید الفطر پشاور، بڑا اجتماع چارسدہ روڈ عیدگاہ میں لگا

ملک بھی کی طرح پشاور میں بھی عید الفطر مذہبی جوش و جذبے و عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پشاورمیں مختلف جگہوں پر عید الفطر کے بڑے اجتماعات کئے گئے۔ پشاور میں عید الفطر کی نماز کا سب سے بڑا اجتماع چارسدہ روڑ عید گاہ میں ادا کیا گیا، جس میں […]

کراچی میں نماز عید الفطر، گورنر سندھ نے پولو گرائونڈ میں نماز پڑھی

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ شہر میں نماز عید کے اجتماعات لگائے گئے۔ اجتماعات میں ملک کی خوشحالی امن و سلامتی اور سانحہ بہاولپورو حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی مغفرت کے لئے دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں عید […]

پا ڑا چنار ،کوئٹہ اور بہاولپور۔ کیالاشوں میں فرق ہے ؟

میرے ایک دوست جن کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے ۔ انہوں نے ایک دفعہ بتایا کہ اورکزئی ایجنسی میں صدیوں سے جمعے کے دن کو بہت مقدس سمجھا جاتا تھا ۔ اور جمعے کے دن اپنے جانی دشمن پر بھی کبھی وار نہیں کیا جاتا تھا۔ بلکہ ایک دوسرے کےجانی دشمن ایک ہی صف […]

بہاولپور حادثہ وزیر اعظم نواز شریف کا آج لندن سے پاکستان روانگی کا فیصلہ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اپنا لندن کا دورہ مختصر کر کے آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ بہاولپور میں آئل ٹینکر میں ہونے والے جانی نقصان کے بعد کیا گیا ہے۔ تاہم ابھی سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں کی گئ۔

بہاولپور: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 123 افراد جان بحق اور سو سے زائد ذخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں تیل سے بھرے ٹینکر میں الٹنے کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 120 سے زیادہ افراد جان بحق اور 80 سے زیادہ جھلس گئے ہیں۔ ڈی سی او بہاولپور سلیم افضل کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی صبح احمد پور شرقیہ کے قریب قومی شاہراہ پر […]

کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈیوکی دھماکوں پرپاکستان سے تعزیت

کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈیو نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے ورثاء سے تعزیت اور خیر سگالی کا پیغام دیا ہے. انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں کینیڈین عوام کی طرف سے تمام متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں On behalf of Canadians, I send […]

ایک منٹ میں 31 فیلڈ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن گول کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ پارکر ہنون نامی لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک منٹ […]

ملک وقوم پر منڈلانے والے ہر خطرے کو ختم کردینگے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کی سیکورٹی پر منڈلانے والے ہر خطرے کو ختم کریں گے، پاکستان کی عوام ہی بہادر سیکورٹی فورسز کی اصل طاقت ہے، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنی بساط سے بڑھ کر لڑی،اب دیگر فریقین سمیت افغانستان دہشت گردی […]

شوال کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

شوال کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج 25 جون 2017 کو ہوگا۔ اجلاس کےمقام کوتبدیل کردیاگیاہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اب پشاور کےبجائےاسلام آباد میں منعقدکیاجائےگا۔ شوال کا چاند دیکھنے کےلئے کل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا اجلاس اسلام آباد میں مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوگا۔ اسلام آباد میں […]

درزی سے آ ج میری جنگ ہو گئی:

مین بازار کے عین بیچوں بیچ ٹیلر ماسٹر عبدالغفور کی شاپ ہے۔ بہت موقع کی جگہ پر اور کسٹمرز بھی ٹوٹے پڑتے ہیں۔ ماسٹر صاحب تو دھڑا دھڑ کٹنگ میں مصروف ہیں۔ شیشے کے دروازے سے اندر باہر سب نظر آ رہا ہے۔ اچھی کھلی شاپ ہے مگر اس وقت کپڑوں کے ڈھیر سے اٹی […]