کچھ کہہ کے میں توہین عدالت نہیں کرتا

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے خلاف فاضل عدالت کی نااہلی کے فیصلے اور اس نااہلی کی وجہ سامنے آنے کے بعد پاکستان کی تمام شادی شدہ خواتین کو میں برادرانہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ نکاح کے وقت انہوں نے جو حق مہر لکھوایا تھا، آئندہ اپنے انکم ٹیکس گوشوارے فِل کرتے […]

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج یعنی پیر کو کرے گی۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور دلائل دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہےجبکہ آئندہ ہفتے سپریم کورٹ کے3 بنچ مقدمات کی سماعت […]

سررہ گزر… اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے: کرپشن پر نا اہل نہیں ہوا، وزیراعظم ایسے ہی جاتے رہے تو ڈر ہے ملک کو کوئی حادثہ نہ ہو جائے، مارشل لاء کے ذمہ دار چند ہوتے ہیں فوج نہیں، میاں صاحب آپ نے تو ہمارا ’’تراہ‘‘ ہی نکال دیا ہے، ملک کو حادثہ اور مارشل […]

میاں صاحب آئین کی اسلامی شقوں کو اپنی سیاست کا نشانہ مت بنائیں

میاں نواز شریف صاحب کی نااہلی پر چاہیے تو یہ تھا کہ ن لیگ غور کرتی کہ اُس سے پاناما کیس کی عدالتی لڑائی لڑنے میں کیا غلطیاں ہوئیں یا گزشتہ چار سالہ دور میں کہیں کچھ ایسا تو نہیں کیا جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو اورجس کے نتیجے میں ایک چھوٹے سے بہانہ […]

امریکا کا مزاحمتی نظام سے لیس میزائل کا تجربہ

امریکا نے کوریا کے پانیوں میں نصب کرنے کے لیے مزاحمتی نظام سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے انٹرنیشنل بلیسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کے تجربے کے دوسرے روز امریکا کی جانب سے بھی ایک کامیابی تجربہ کیا گیا ہے۔ […]

فاروق حیدر نئی آندھیوں کی زد میں

آزادحکومت ریاست جموں کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر کے ایک تازہ بیان پر کافی لے دے شروع ہے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے بعد کی گئی ابلاغی نمائندوں سے ایک نشست میں فاروق حیدر نے اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ۔ان […]

یوم تشکر کیلئے پی ٹی آئی کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کے بعد آج بروز اتوار (30 جولائی) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں یوم تشکر منارہی ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں عروج […]

درجن میں تیرہ اور غلیظ دولت

ڈھٹائی میں ڈاکٹریٹ کر رکھی ہو تو بندہ بڑے سے بڑا جرم کرکے بھی پوچھتا ہے’’میں نے کیا کیا ہے؟‘‘ یہ تو حکمران تھے، ان کی تو فکری چمگادڑوں نے بھی چمڑے کے سکے چلانے سے دریغ نہ کیا۔ کیچوے بھی کوبروں کی اداکاروں کررہے تھے لیکن سچی بات ہے رونق خوب تھی جس کے […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کو درپیش چیلنجز

گزشتہ جون انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ایک ٹی وی پروگرام کے میزبان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم کی فوری واپسی کا مشورہ دیا تھا۔ایک مبصر جو پاکستان کے سابق کپتان رہ چکے ہیں، اس قدر نالاں تھے کہ انہوں […]

الوداع نواز …

سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا ہے۔ نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف سے الوداعی ملاقات کی اور ملازمین سے مصافحہ بھی کیا، اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید اور آصف کرمانی بھی ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق سابق نواز […]