جمشید دستی نے پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بیان ریکارڈ کرادیا

سینئر وکیل شاہد گوندل کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 6 رکنی قانونی ٹیم نے رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی سے جیل میں ملاقات کی اور ان کا بیان ریکارڈ کیا۔ سرگودھا جیل میں قید رکن اسمبلی جمشید دستی نے پی ٹی آئی کے وکیل […]