افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی ہیں، پنٹاگون

پنٹاگون کے جوائنٹ اسٹاف ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل کینتھ مکینزی کا کہنا ہے کہ اس وقت تقریباً 11ہزار امریکی مرد و خواتین فوجی اہلکار افغانستان میں موجود ہیں جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 8 ہزار 400 فوجی بتائی گئی تھی۔ ایک جامع جائزے کے مطابق 11ہزار فوجیوں میں عارضی اور اپنی شناخت پوشیدہ رکھنے والے فوجی […]

کراچی میں بارش، سڑکیں دریا بن گئیں، 11 افرادجاں بحق

بھارتی ریاست گجرات سے آنے والے مون سون کے نئے سسٹم نے کراچی پہنچ کر تباہی پھیلادی ہے ۔ گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تیز بارشوں اور نکاسی آب کا نظام تہس نہس ہوجانے کے باعث شہر بھر کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ متعدد […]

اقوام متحدہ کےبجٹ میں کٹوتی سےامن مشن متاثرہوں گے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں کٹوتی پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ان کا کہنا تھاکہ اس کٹوتی سے امن مشن براہ راست متاثرہوں گے۔ پندرہ رکنی سلامتی کونسل سے خطاب میں ملیحہ لودھی نے کہاکہ یہ فیصلےسیاسی مصلحتوں پر نہیں […]

ٹی ٹی پی کے مفتی شاکر کے اعترافی بیان میں حیران کن انکشافات

کراچی: پولیس اہلکاروں کے قتل اور 2014 میں سی آئی ڈی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) چوہدری اسلم پر خودکش حملہ کرنے کے الزامات پر گرفتار ہونے والا محمد شاکراللہ عرف مفتی شاکر ضمانت پر رہا ہونے کے بعد افغانستان فرار ہوگیا جہاں وہ عسکریت پسندوں کے تربیتی کیمپ کو چلانے میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے […]

یہ بادشاہ گری کا زعم

یہ مشرف کے دور ستم کا قصہ ہے۔ ایک شام احمد فراز صاحب کو جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مدعو کیا اور اُن سے پوچھا کہ آج کے دور میں ایک صحافی کا کیا کردار ہونا چاہئے۔ فراز صاحب نے اپنی مشہور نظم ’’محاصرہ‘‘ کے یہ اشعار پڑھ دیئے: مرا قلم کردار نہیں اُس […]

ادارے کمزور کو انصاف فراہم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ادارے کمزور کو انصاف فراہم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ پُر امید ہوں اعلیٰ عدلیہ باقرنجفی کمیشن رپورٹ پبلک کرنےمیں مدد […]

’’گرو جی ہمیں شاعروں سے بچا لو‘‘

ہمارے حالات دن بدن بہت خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کسی ایک خرابی کی طرف توجہ دیتے ہیں تو کوئی دوسری خرابی سامنے آ جاتی ہے۔ حکومت اور ریاست جن کو ہمارے معاشرہ کی تنزیلی کا سفر روکنے میں کلیدی کردار ادا کرنا چاہیے اُن پر کسی بات کا کوئی اثر ہی نہیں ہوتا۔ حکومت […]

داتا کے شہر میں

نجابت اس کی شخصیت میں گندھی ہے۔ وہ سراب کو دریا نہیں کہتی اور دلوں کو فریب دینے والا کوئی جھوٹا وعدہ نہیں کرتی۔ داتا کے شہر میں‘ کیا اسے ناکام ہونا چاہیے؟ داتا دربار میں جو پیش کیا گیا‘ وہ خسارے کا سودا ہے۔ اہلِ لاہور کے لیے‘ پنجاب کے لیے‘ جمہوریت کے لیے‘ […]

آخر پاکستان ہی کیوں؟

ایسے بے تحاشہ شواہد مشاہدے میں آئے ہیں کہ پاکستان کا وجود میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ۔ تحریکِ پاکستان کا چلنااور ایسا چلنا کہ قیام پاکستان پر ہی دم لینااس معجزے کی ایک دلیل ہے۔ دنیا جہان میں کسی خاص مقصد کہ حصول کیلئے چلنے والی تحریکوں میں تحریک پاکستان منفرد اور […]

کراچی کےمردم شماری کے نتائج قبول نہیں

پاکستان کے ادارۂ شماریات نے پاکستان میں 19 سال بعد رواں سال 15 مارچ سے 24 مئی 2017تک ہونے والی چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتایج جمعہ 25 اگست 2017 کو جاری کیے ہیں، جس کے مطابق پاکستان کی موجودہ آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار پانچ سو 20 افراد پرمشتمل ہے۔ ادارۂ برائے […]