اظہرعلی ٹیسٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اظہر علی نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ اظہرعلی ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار سے زائد رنز بنانے والے پاکستان کے آٹھویں بلے باز بن گئے ہیں اور […]

حافظ سعید کا وزیر خارجہ کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے توہین آمیز بیان پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ حافظ سعید کی جانب سے خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس ان کی قانونی ٹیم نے بھیجا۔ خواجہ آصف نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے […]

پیٹرول، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ اسی طرح مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی […]

امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ

ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ اس ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا جس کے تحت ایران کی ایٹمی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔ تاہم جواد ظریف نے یہ بھی کہا کہ انھیں امید ہے کہ یورپ اس معاہدے کو زندہ رکھنے میں کردار ادا […]

وزارت داخلہ کی ملی مسلم لیگ پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو نئی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی۔ ملی مسلم لیگ پر الزام ہے کہ اسے کالعدم جماعت دعوہ کے نظر بند امیر حافظ سعید کی پشت پناہی حاصل ہے جن پر 2008 کے […]

نئی امریکی پالیسی پاکستان کو تنہا کرنے کے لیے نہیں‘

امریکی اور نیٹو افواج نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ خطے کی نئی پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر زور دیا ہے کہ نئی امریکی پالیسی کو جنوبی ایشیا میں پاکستان کو تنہا کرنے کے اقدام کے طور پر نہ دیکھا جائے۔ ان خیالات کا اظہار افغان صدر اشرف غنی، امریکی سیکریٹری دفاع […]

گلاسنوسٹ، سعودی اسٹائل

یہ احادیثِ نبوی ڈیڑھ ہزار برس پرانی سہی کہ تعلیم حاصل کرو چاہے تم مرد ہو کہ عورت، علم حاصل کرو بھلے چین جانا پڑے اور یہ واقعہ اپنی جگہ کہ غزوات میں قیدی بنائے جانے والے کفار کو یہ پیشکش کی جاتی کہ اگر تم بچوں کو پڑھا سکو تو تمہیں رہا کیا جا […]

ملی مسلم لیگ اور قومی دھارا

راہِ اعتدال سے منحرف، فرد ہو یا گروہ، اگر قومی دھارے میں شامل ہونا چاہے تو اس کا خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔ اچھے سماج کی ایک پہچان یہ ہے کہ وہ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں مددگار ہوتا ہے۔ وہ ایسے مواقع ارزاں کرتا ہے جو لوگوں کو خیر کی طرف لائیں۔ اس […]

دل کے حجرے میں بدستور اذاں ہوتی ہے

اس ایک لمحے کی یاد قلب و دماغ میں ہمیشہ جاگتی رہے گی۔ شمع جلیل عالی کے سامنے رکھی گئی۔ آواز بھرّا گئی۔ جاں بکھرنے لگی۔ شاعر نے پھر خود کو سنبھالا اور رواں ہوا۔ یہ انہی کے کلام کا انتخاب ہے۔ یہ کہہ کے پھینک دئیے اہلِ کارواں نے چراغ ہمیں تو شہر میں […]

وزیراعظم کا دورہ امریکااور 53 ہزارڈالر کی لیموزین کے جھولے

لکھنا تو چاہا رہا تھا کہ کیسے اس غریب ملک کے غریب وزیر اعظم نے حالیہ دوہ امریکہ میں 53 ہزار ڈالر پر لی گی لیموزین کار میں جھولے لیے۔ اور بھلے عوام کو کھربوں کا ٹیکا دو دن میں لگا دیا اور باقی ہوٹل میں ایک معمولی سا کمرہ لیا کہ جس کا کرایہ […]