ڈالر ‘ ڈار اور نیب

ہمارے وزیر خزانہ‘ اسحاق ڈار قید سے بچنے کے لئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ان کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ جیل میں گئے بغیر ہی کام چل جائے۔اگر انہیں ناگزیر حالات میںجیل جانا پڑ بھی جائے ‘تو اپنے بااثر دوستوں کی مدد سے‘ کراچی جیل میں رہنا پسند کریں گے۔ایسا نہیں کہ وہ جیل […]

مل کر چلیں گے ؟

ـ’ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا‘ پاکستان کے موجودہ وزیر خار جہ خواجہ آصف کے ان الفاظ نے نہ صرف ملک میں ، بلکہ حکمران جماعت کے اندر بھی ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کا یہ نقطہ نظر ہمارے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بہت گراں گزرا، انہوں نے […]

کالعدم تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کا قضیہ

یقیناً عسکری اور فرقہ پرست مذہبی تنظیمیں پاکستان کے لئے بوجھ بن گئی ہیں ۔نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے اور شاید یہ لوگ پوری نیک نیتی کے ساتھ سرگرم عمل ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ عسکریت پسندوں اور فرقہ پرستوں کی سرگرمیوں سے کشمیر کاز کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے اور افغانستان […]

تاریک غاروں اور کانوں میں اڑنے اور چلنے والا ڈرون

اسٹاک ہوم: ڈرون ٹیکنالوجی اپنے بہترین دور سے گزررہی ہے اور اب ایک ایسا ڈرون تیار کیا گیا ہے جو ضرورت کے تحت پرواز کرسکتا ہے اور زمین پر چل بھی سکتا ہے اور اس کےلیے اسے کسی انسانی آپریٹر کی ضرورت نہیں بھی نہیں پڑتی اور یہ لیزر کے ذریعے غاروں اور کانوں کا […]

ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند

اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آئی بی سی کے مطابق آج ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں جس میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس کو […]

مجمع باز متوجہ ہوں

مجھے اپنے بچپن میں مجمع بازوں کو سننے کا بہت شوق تھا۔ ویسے تو مجمع بازوںکے لئے جگہ کوئی مسئلہ نہیں۔ وہ کہیں بھی کھڑے ہو کر بولنا شروع کردیتے ہیں اور تھوڑی ہی دیر میں ’’ویلے‘‘ (فارغ) لوگ جوق در جوق ان کی طرف کھنچےچلے آتے ہیں۔ ان دنوں زیادہ تر لاہور کی سرکلر […]

سر رہ گزر غمِ حسینؓ بھی سانجھا عظمتِ حسینؓ بھی سانجھی

محرم الحرام کا ماہ مبارک تاریخی حوالے سے عظیم واقعات سے بھرا پڑا ہے، یہ وہ ماضی ہے جو ہمیشہ حال بن کر زندہ رہے گا، اور ہماری رہنمائی کرتا رہے گا، اب یہ باتیں کہ فلاں سنی ہے فلاں شیعہ ہے فلاں دیوبندی وہابی ہے ازکار رفتہ اور وحدت امہ کو تار تار کرنے […]

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے ممکنہ نتائج

بدھ کی صبح جب العربیہ اردو پر نگاہ ڈالی تو اپنی آنکھو ں پر یقین نہیں آیا یہ یقینا ایک غیرمعمولی خبر تھی اور تاریخی بھی‘میں گزشتہ دو سال سے سعودی عرب میں مقیم ہوں سعودی خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے بہت کچھ سننے اور پڑھنے کو ملا چند دن قبل سعودی خواتین کو […]

آپ کا موبائل آپ کی صلاحیتوں کو کس طرح تباہ کر رہا ہے؟

حضور! اپنا موبائل اپنی جیب میں ہی رکھیے کھانا کھاتے ہوئے موبائل اسکرین پر دھیان، کال آئی تو سوتے ہوئے اٹھ گئے۔ بچے آپ کی توجہ مانگ رہے ہیں لیکن آپ موبائل پر مصروف ہیں۔ چیٹنگ کی وجہ سے کم سونا، دوستوں سے باتیں کرتے کرتے موبائل پر میسیج لکھنا شروع کر دیے۔ بیوی، بچے، […]

میانمار کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں پھوٹ پڑ گئی

میانمار کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران میں پھوٹ پڑ گئی۔ میانمار کے معاملے پر 8 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل کے مستقل رکن ممالک کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آئے۔ چین اور روس نے میانمار کی حکومت کی حمایت کی جب کہ […]