آزادکشمیرعدلیہ کی پس پردہ کہانی

آزاد کشمیر چھوٹا سا جغرافیہ ہے- یہاں کی عدلیہ کی تاریخ سے جو لوگ واقف ہیں ، انہیں علم ہے کہ یہاں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں اکثر ٹھنی رہتی رہی ہے- میں اس کا مشاہدہ 1977 سے کرتا چلا آرہاہوں. اس کا عروج تو ایک بار 1977-78 میں دیکھنے میں آیا، جب مرحوم […]

امریکی خاتون اول کیسے پاکستانی سردار کو اپنا دل دے بیٹھی

جیکلین کینیڈی اور پاکستانی سردار کا عشق امریکی تاریخ سابق صدر جان ایف کینیڈی اور ان کے قتل کی کہانی کے بغیر نامکمل ہے۔ جان ایف کینیڈی کی زندگی میں ان کی اہلیہ جیکلین کینیڈی کا مرکزی کردار ہے اور جیکلین کا نام پاکستانی سردار کی محبت سے جڑا ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی حکومت […]

سینیٹرز کی امریکا کی نئی جنوبی ایشیا پالیسی کی سخت مذمت

سینیٹ ارکان نے جنوبی ایشیا سے متعلق امریکا کی نئی پالیسی، حالیہ ڈرون حملوں اور امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر سخت تحفظات کا اظہار کردیا۔ جنوبی ایشیا سے متعلق امریکا کی نئی پالیسی اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے حالیہ دورہ پاکستان پر سینیٹ میں بحث کی گئی۔ ارکان نے کہا کہ […]

سنگاپور کی اسلامی اسکالر مفتی اسماعیل کی ملک میں داخلے پر پابندی

سنگاپور نے اسلامی مبلغ اور اسکالر مفتی اسماعیل مینک کے نقطہ نظر کو مذہبی اختلافات کو وسعت دینے کا باعث قرار دیتے ہوئے ملک میں ان کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور کی حکومت نے نومبر کے اواخر میں شیڈول لیکچر کے پیش نظر زمبابوے سے تعلق رکھنے […]

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کرانے کا عندیہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کے کراچی میں انعقاد کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ تین چار دن میں ویسٹ انڈیز کے دورے کے شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ لاہور میں عبدالحفیظ کاردار کپ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے بعد […]

شمالی کوریا میں ایٹمی سائٹ پر سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام پر کھودی جانے والی سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک ہوگئے اور بڑے پیمانے پر تابکاری کے اخراج کا خطرہ ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام ’پنگیری‘میں زیر تعمیر سرنگ کا آدھا حصہ بیٹھ گیا جس کے نتیجے میں اس […]

نوازشریف این آر اوکے لیے اداروں پردباؤ ڈالتےرہیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف این آر اوکے لیے اداروں پردباؤ ڈالتےرہیں گے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ لندن گیم پلان واضح ہے،نوازشریف بیرون ملک اپنے300ارب منجمد ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پارٹی پر کنٹرول […]

اسٹاک مارکیٹ میں مندی،100 انڈیکس میں 707 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں حصص کی فروخت کے دباؤ کے باعث منگل کو بھی مندی کا رجحان رہا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 40 ہزار کی سطح سے نیچے آتے ہوئے 707 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 617 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبار کے […]

قومی اسمبلی میں پنجاب کی نشستیں کم کرنے کی تجویز

قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی مجموعی نشستوں کو برقرار رکھتے ہوئے پنجاب کی 9 نشستوں کو کم جبکہ خیبر پختونخوا (کے پی)، بلوچستان اور اسلام آباد کے لیے نشستوں میں اضافے کے لیے بل کی اصولی طور پر منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباس میں اسپیکر ایاز صادق کی […]

ڈی آئی خان: لڑکی پر تشدد کے الزام میں 7 افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں گرہ مٹ میں نوجوان لڑکی کو محصور کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے 9 مبینہ ملزمان میں سے 7 کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ لڑکی کے اہل خانہ نے 27 اکتوبر کو پولیس کو بتایا تھا کہ ملزمان نے لڑکی کو زبردستی برہنہ کرکے پورے گاؤں […]