کابل کے سفارتی زون میں خودکش حملہ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی سیکیورٹی والے سفارتی زون میں خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار خودکش حملہ آور نے کابل کے سفارتی علاقے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یہ 31 مئی […]

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس، قومی اسمبلی کی نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی بی سی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی روشنی میں نئی حلقہ بندیوں پر غور کیا […]

شام سے سیکھنے کی باتیں

دنیا میں سات بڑی اسلامی فوجی طاقتیں تھیں‘ ترکی‘ پاکستان‘ ایران‘ عراق‘ لیبیا‘ شام اور مصر۔ یہ ساتوں افواج اسرائیلی عزائم کے راستے میں رکاوٹ تھیں‘ یہودی روایات کے مطابق دنیا کا یہ فیز چھ ہزار سال پر مشتمل ہے‘ یہودی کیلنڈر 3766 قبل مسیح میں شروع ہوا‘ یہ اب تک 5778 سال پورے کر […]

بے بسی کے آنسو

عرب ممالک کے مالدار مرد صرف بھارت ہی نہیں ‘ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور دوسرے ممالک کی لڑکیوں کے ساتھ جو سلوک کرتے ہیں‘ اس کی کہانیاں پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ البتہ زیادہ کاروبار غریبوں کی بستیوں میں ہوتا ہے۔ ایسی ہی چند کہانیاں ‘ بی بی سی کی ایک رپورٹ میں شائع […]

کٹ پیسز

ابھی کل تک نیشنلائزیشن کا فیشن تھا اور ایک دنیا اس اقتصادی وباء میں مبتلا تھی اور اب ’’نج کاری ‘‘ جیسی معاشی بدکاری اور حرام کاری کے مبلغ معیشت دان اس میں انسان کی فلاح ڈھونڈ رہے ہیں حالانکہ مسئلہ کا حقیقی حل ان دو انتہائوں کے درمیان ایڑیاں رگڑ رہا ہے۔اتنا پیسہ کہاں […]

سر رہ گزر…کرکٹ فاتحانہ لوٹ آئی!

ان شاء اللہ تعالیٰ ہم سے جو بھی چھینا گیا وہ لوٹنے کا موسم آ گیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ واپس لانے کے لئے اپنی دم توڑتی کرکٹ کو سنبھالا دینے ہی سے ممکن ہوا کہ اب وہ دیوار گر گئی، جو پاکستان کرکٹ ٹیم کے راستے میں کھڑی کر دی گئی تھی۔ سری لنکن ٹیم […]

گاؤں، بچپن اور بارش: ایسے ہیں جیسے خواب کی باتیں

آج چھٹی کا دن ہے۔ میں اپنے گھر کے ٹیرس پر ہیمنگوے کا ناول Old man and The Sea پڑھ رہا ہوں۔ یہ ناول میں بیسیوں بار پڑھ چکا ہوں لیکن ہربار اس کے پڑھنے کا مزہ جداہے۔ ناول کامرکزی کردار ایک مچھیرا ہے جس کانام سین تیاگو ہے۔ جوکسی زمانے میں مچھلیاں پکڑنے میں […]

پرانے جوتوں کو نیا بنائیں

کپڑے کے جوتوں کو پرانا سمجھ کر پھینکنے کے بجائے انہیں انتہائی کم خرچ اور کسی مشقت کے بغیر نیا بنائیں۔ اگر آپ کے اسنیکرز پرانے ہوگئے ہیں اور گندگی کی وجہ سے ان کا رنگ خراب ہوگیا ہے تو فکر کی بات نہیں کیونکہ آپ آسان گھریلو نسخے سے اپنے پرانے جوتوں کو نیا […]

وزن کم کرنے کے 5 آسان طریقے

کچھ ایسے روزمرہ معمولات جنہیں اختیار کرکے آپ ہمیشہ کےلیے موٹاپے اور زیادہ وزن سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ (فوٹو: فائل) کچھ ایسے روزمرہ معمولات جنہیں اختیار کرکے آپ ہمیشہ کےلیے موٹاپے اور زیادہ وزن سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ (فوٹو: فائل) موٹاپے کا شکار افراد ہر وقت اپنے وزن کم کرنے کی ترکیبیں سوچتے […]

اسمبلیاں 5 جون کو تحلیل اور انتخابات جولائی 2018 میں ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کاکہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ […]