سندھ کی پلاسٹک سرجری !

جب جی ایم سید حیات تھے اور سندھ کے تعلیمی اداروں کی دیواروں پر جی ایم سید رہبرآ ، سندھو دیش مقدر آ کے نعرے لکھے ہوتے تھے تو نہ تو کوئی انھیں مٹاتا تھا اور نہ ہی یہ نعرے لکھنے یا لکھوانے والے غائب ہوتے تھے۔بلکہ ضیا الحق کی جانب سے سن میں گلدستے […]

مولانا فضل الرحمن کی سیاسست

جب سے لکھنا شروع کیا ہے مجھے نہیں یاد کبھی مولانا فضل الرحمن کے بارے میں کلمہ خیر کہا ہو۔وہ بالعموم طنز اور تنقید کا عنوان ہی بنے رہے۔ہم طالب علموں نے انہیں جب بھی دیکھا ’’ رخصت ‘‘ اوڑھ کر بارگاہ اقتدار کی جانب رواں دیکھا ۔گاہے گماں ہوتا جس راستے پر مولانا کے […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

غزہ: فلسطینی علاقے میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور صہیونی فوج کی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی علاقوں میں نکلنے والی غیرقانونی سرنگ کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ شہید ہونے والے پانچ فلسطینی […]

ٹرمپ کےنئے پالیسی بیان میں کشمیرکاتذکرہ

۲۲ اگست کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے بارے میں اپنے پہلے خطاب میں جو پالیسی بیان کی، اس کی بابت جو معلومات مجھے حاصل ہوئیں ، ان کو آپ کے علم میں لانا اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ امریکہ کی یہ پالیسی جنوبی ایشیا کی مجموعی صورتحال کا احاطہ کرتی ہے، […]

آزادکشمیرانتظامی تقسیم کی بدترین مثال کیوں؟

اگر کسی اچھی کمپنی یا ادارے کا 35 فیصد سے زائدبجٹ اگر اس کے انتظامی امور پر خرچ کیا جائے تو وہ ادارہ ناکام تصور کیا جاتا ہے ۔اس بنیاد پر اگر آزاد ریاست جموں کشمیر کو دیکھیں تو اس کی حیثیت ایک دیوالیہ ریاست کی ہو گی کیونکہ اس کے بجٹ کا 75فیصد حصہ […]

وفاق المدارس کی گرتی ہوئی ساکھ!!

پاکستان میں دینی مدارس کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے دیوبند مسلک کے تحت قائم کم و بیش 25000 دینی مدارس کا الحاق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دینی مدارس کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہویا جدید […]

آزادی صحافت کے "نامعلوم” قاتل

اب تک دنیا بھر میں آج تک ہزاروں صحافیوں کو قتل کیا جاچکا ہے جن میں اکثریت کے قاتل نامعلوم ہیں، اسی طرح پاکستان میں سو سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے جن میں ایک دو کے سوا باقی کے نامعلوم قاتل اب بھی آزاد گھوم رہے ہیں، جو آئے روز ایک […]

یہاں سب سیاست ہے

سیاست ہر پاکستانیوں کا محبوب ترین موضوع ہے، ایک لمحے کیلئے سیاست کو زندگی سے نکال دیں سوچیں پھر کیا ہو گا، مجھے تو لگتا ہے ذھنی کرفیو نافذ ہو جائیگا، دکانیں، چائے کے ہوٹل، نائی، سبزی اور گوشت فروش سکتے کا شکار ہو جائینگے۔ شادی، بیاہ، ولیمہ، سوئم، چہلم، سالگرہ، حتیٰ کہ تدفین کے […]

وزیراعظم عباسی کا دورہ سکردو، پس پردہ اہداف

تحریر : محمد حسن جمالی رواں ہفتہ پاکستان کے وزیراعظم جناب شاہد خاقان عباسی صاحب نے خطہ بے آئین گلگت بلتستان کا دورہ کیا- ان کی اپنی پارٹی کے افراد نے پورے جوش و خروش سے ان کا پرتپاک استقبال کیا، نہایت احترام سے انہیں جلسہ گاہ میں لے جایا گیا، البتہ توقع کے برخلاف […]

شادی میں بلند آواز میوزک پر نکاح نہیں پڑھائیں گے، علماء

پشاور: پشاور میں علما کے ایک گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جہاں بلند آواز سے میوزک چلا کر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو۔ مولانا دوست محمد نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ایکسپریس ٹربییون کو بتایا کہ ایک 30 رکنی […]