انٹرپول نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکن تسلیم کرلیا

اسرائیلی مخالفت کے باوجود انٹرپول نے فلسطین کو ریاست کی حیثیت سے رکن تسلیم کرلیا ہے جسے فلسطینی حکام کی جانب سے بین الاقوامی برادری کے سامنے پیش کیے جانے والے ریاست کے مطالبے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی لابی کی جانب سے […]