زرداری جیسے کرپٹ انسان کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری نواز شریف جتنے ہی کرپٹ ہیں اور میں ایسے شخص کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ہر چیز پر قابو پا چکے ہیں۔ ان […]

پوری زندگی کیلئے نااہل کردیں پھر بھی عوام سے رشتہ نہیں ٹوٹے گا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 5 سال کیا پوری زندگی کے لیے نااہل کر دیں تو بھی ان کا عوام کے ساتھ رشتہ نہیں ٹوٹے گا۔ جڑانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کو نہیں […]

ڈرامہ اور تالیاں

شہباز شریف صاحب نے پیرحمید الدین سیالوی صاحب کے گھٹنو ںکو چھو لیا۔ پیر صاحب نے کمال فراخ دلی کا مظاہرہ کیا اور احتجاج کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ ہم جیسے طالب علموں کو اس سوال کا جواب تو مل گیا کہ سات دن میں نفاذِشریعت کا مفہوم کیا ہے ، مگربات یہاں تمام […]

منو بھائی، ہمیں جنگل میں چھوڑ گئے

زاہد ڈار کی ایک پرانی نظم کا ٹکڑا ہے… جب بارش برسی، لوگ بہت ہی روئے / ہم مندر میں جا سوئے۔ منو بھائی کو یاد کرتے ہوئے مجھے یہ مصرع یاد آیا۔ جنگل کی اداسی لکھنے والا جنگل میں چلا گیا ہے اور جنگل مزید اداس ہو گیا ہے۔ صحافت کی پیشہ ورانہ حدود […]

خوش آمدید

سواتی طالبان کے عروج کی یاد رکھنے والے افراد صوفی محمد کو جیل سے رہائی پانے کے بعد سیدھا ٹی وی اسکرینز پر دیکھ کر ششدر رہ گئے ہوں گے ۔ وہ ایک تائب شخص کی طرح اپنے سابق نظریاتی بچوں سے مخاطب ہوئے۔ان بچوں میں اُن کا بدنام ِزمانہ داماد،فضل اﷲ بھی شامل ہے […]

جھوٹوں کی جنت

JANUARY 27, 2018 | 12:00 AM بھلے وقتوں میں ملک اور شہر احمقوں کی جنت ہوا کرتے تھے مگر آج کل جھوٹوں کی جنت کا دور دورہ ہے جھوٹ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے جھوٹوں کی جنت میں جو جتنا بڑا جھوٹ بولتا ہے اس کا رتبہ اتنا ہی بڑا ہوتا ہے […]

اگر

البرٹ آئن سٹائن کا کہنا ہے:”Two things are infinite: The Universe and human stupidity: And I am not sure about the Universe.”کبھی غور کریں کہ اگرکولمبس کا جہاز ڈوب جاتا یا وہ امریکہ کی بجائے کسی اورطرف نکل جاتا تو آج دنیا کی کیا صورت ہوتی؟اگر ’’بزرگوں‘‘ نے گندم کھانے کی غلطی نہ کی ہوتی […]

منو بھائی کے بعد ساقی فاروقی اور طاہر سعید ہارون

میں دبئی میں تھا جب منو بھائی کے انتقال کی خبر ملی۔ لاہور واپس آیا ہوں تو ساقی فاروقی اور ڈاکٹر طاہر سعید ہارون کی رحلت کا پتہ چلا۔ طاہر سعید ہارون پاکستان اور بھارت کے سب سے بڑے دوہہ نگار تھے، اسکن اسپیشلسٹ تھے اور اس شعبے کا بہت بڑا نام تھے مگر انہوں […]

ان کولڈ بلڈ

ہر داغ کے پیچھے ہویا نہ ہو ہر جرم کے پیچھے ایک کہانی ضرور ہوتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ کہانی اکثر ان کہی رہ جاتی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمیں ایسے اچھے اور سچے کہانی کار میسر نہیں ہیں کہ جو کرداروں کی ذاتی، نفسیاتی الجھنوں اور لغزشوں سے […]

تحریکِ بے توقیری سیاست

2001ء سے2010ء کا عشرہ جہاں پرویز مشرف کی سیاہ کاریوں کا عشرہ تھا اور دہشت گردی کے عفریت نے پاکستان کو دہشتستان میں بدل دیا ، وہاں اس عشرے میں پاکستان بعض حوالوں سے مثبت سمت میں بھی آگے بڑھا۔ یہی عشرہ تھا جس میں وکلا تحریک کے نتیجے میں عدلیہ کی عزت بحال ہوئی […]