اے "اہلیان” صحافت

”میڈیا سرتا پا ایک تجارتی سرگرمی ہے یا یہ اس کے منصب داران پر کوئی سماجی ذمہ داری بھی عائد کرتا ہے؟‘‘اربابِ میڈیا کے لیے اب اس سوال سے گریز ممکن نہیں رہا۔ یہ سماجی ادارے تھے جو فرد کی تربیت کرتے تھے۔ وہ فرد جو سماج کی اکائی ہے۔ والدین اخلاق کی بنیادی تعلیم […]

بھارت۔آسیان سمٹ، گریٹ گیم کی دستک

1999میں جب جنگ کرگل عروج پر تھی، نصب شب سے چند لمحے قبل ٹیلی پرنٹر پر پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کی ایک خبر آئی ، کہ خلیج بنگال میں بھارتی بحریہ اپنی مشقیں ادھوری چھوڑ کر اپنے سبھی جنگی جہاز بحیرہ عرب میں لاکر پاکستانی سمندری حدود کی طرف کوچ کر رہی […]

یہ ‘مِرچی’ آخر لگتی کیوں ہے؟

انگریزی میں جسے (chili pepper) اور اردو میں جسے مرچ کہا جاتا ہے اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں باورچی خانے میں کوئی مصالحہ ہو نہ ہو مرچ ضرور میسر ہوتی ہے کیونکہ ہماری زبانوں کو اس کاایسا چسکا لگ چکا ہے کہ کھانا اس کے بغیر حلق سے اتر ہی نہیں سکتا ۔ […]

چائے، پکوڑے اور انصاف

– اگر آپ باقاعدہ کارڈ والے صحافی ہیں، حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں، یا کسی بھی نیم اہم سرکاری عہدے پر فائز ہیں یا پھر آپ کو خود بھی نہیں پتہ کہ آپ کیا ہیں، لیکن آپ کے کسی بااثر دوست یا رشتے دار نے افسر سے پہلے سے با کر رکھی ہے […]