ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کی بریت کیخلاف اپیل منظور، ایف آئی اے گرفتاری کیلئے سرگرم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ اسکینڈل کیس میں ملزم شعیب شیخ اور دیگر کے خلاف سیشن کورٹ میں دوبارہ ٹرائل چلانے کی ایف آئی اے کی اپیل منظور کرلی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ اسکینڈل میں سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس میں شعیب شیخ […]

ایران: جاسوسی کے الزام میں مزید 3 ماحولیاتی رضا کار زیر حراست

ایران میں جنگلی حیات کے ایرانی نژاد کینیڈین سربراہ کی گرفتاری اور دوران حراست ان کی موت کے بعد پہلے مرحلے میں ایرانی سیکیورٹی فورسز نے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 ماحولیاتی رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی فارس نے ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسینی کا […]

جنرل قمرباجوہ کا جوابِ دعویٰ

جنرل قمر باجوہ نے اُس مقدمے کو رد کر دیا ہے جو چالیس سال پہلے جنرل ضیاالحق کی قیادت میں ریاست پاکستان نے پیش کیا اور جس کے لیے انہیں مذہبی سیاسی جماعتوں کی مکمل تائید حاصل رہی۔ میونخ میں عالمی برادری کے سامنے، جنرل قمر باجوہ نے جس صراحت اور بے تکلفی کے ساتھ […]

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، پارٹی بحران پر تبادلہ خیال

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی سے رائے ونڈ میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم (ن) کے نئے صدر کے انتخاب سے متعلق دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے انتخابی […]

اقوامِ متحدہ کا شام میں 30 روز کی عارضی جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں پورے شام میں 30 روز کے لیے عارضی جنگ بندی کرنے اور جنگ زدہ علاقے میں شدید بیمار اور زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے لیے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کرلی گئی جس میں ’دیر کیے بغیر‘ جنگ زدہ علاقے میں جنگ بندی کا […]

شریف خاندان

میں پنجاب کے سینئر بیورو کریٹ احد چیمہ سے زندگی میں صرف دو دفعہ راہ چلتے ملا ہوں چنانچہ اس سرسری ملاقات کے نتیجے میں میں ان کے بارے میں کوئی رائے دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں البتہ ان کے بارے میں دو آراء ہمیشہ سننے کو ملیں، ایک تو یہ کہ وہ بہت […]

شہباز شریف کا امتحان

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل نے بہت سادہ سا سوال کیا تھا لیکن میرے پاس ان کے اس سوال کا کوئی مناسب جواب نہ تھا۔ انہوں نے پوچھا جن لوگوں نے پاکستان سے بہت فائدے حاصل کئے وہ لوگ پاکستان کو کیوں کمزور کررہے ہیں؟ کچھ دن پہلے […]

علامہ سید جواد نقوی کی انقلابیت

ہری پور ہزارہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے علامہ سید جواد نقوی ایک بڑے شیعہ عالم، مدرس اور خطیب ہیں۔ انہوں نے جامعہ اہل بیت اسلام آباد سے ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی. اس کے بعد اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے اہل تشیع کے سب سے بڑے علمی مرکز حوزہ علمیہ قم ایران چلے گئے […]

’میں نے کیا سعودیوں کا ٹھیکہ لے رکھا ہے؟‘

جب 70 کے عشرے میں ماؤزے تنگ کے تطہیری ثقافتی انقلاب کی سخت زمین سے دینگ ژاؤ بینگ کا یہ نعرہ پھوٹا کہ امیر ہونا کوئی بری بات نہیں اور پھر چینی کیمونزم کے بازو میں تھوڑی سی سرمایہ داری کا انجیکشن لگاتے ہوئے یہ دلاسہ دیا گیا کہ بلی سیاہ ہے کہ سفید، کیا […]

حسین طلعت کی شاندار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ دلچسپ مقابلے کے بعد فاتح

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں حسین طلعت کی شاندار بلے بازی کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ 114 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا تھا جب عمران طاہر نے لگاتار دو گیندوں پر […]