شہر قائد میں 9 برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی

کراچی: شہرِ قائد میں 9 برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے اور پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ اتوار سے شروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم کا […]

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بالترتیب 2 روپے 7 پیسے اور 2 روپے کم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل کو رات 12 بجے سے ہوگا۔ […]

ہفتہ : 31 مارچ 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایتھوپیا میں ایک ہزار سے زائد افراد گرفتار[/pullquote] ایتھوپیا میں گزشتہ ماہ ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد ایک ہزار ایک سو افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ وزیر اعظم ہائلے مریم دیسالین نے دو سال تک جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں پندرہ فروری کو استعفیٰ دے دیا تھا، […]

عافیہ! تری یاد آئی…!

پاکستان کی آزادی کی خوشخبری کے مہینے سے ڈاکٹر عافیہ کے اغوا اور مظلومانہ قید کی غمناک یاد بھی وابستہ ہے. 15 برس سے مسلسل بدترین مظالم کا شکار ہو کر امریکی قید میں رہنے والی مُحبِ وطن ڈاکٹر عافیہ ہر یاد کے ساتھ دردمند مسلمانوں کے لبوں پر دعا بن جاتی ہیں. ڈاکٹر عافیہ […]

اپریل بی کول ناٹ فول!

اللہ تعالی ٰ نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کو 4 موسم عطا کیے ہیں ، بہار ،گرمی، خزاں،سردی۔۔ ان کا آنا جانا اور جوبن پر ہونا بھی قدرت ہے ،، سال کی ابتدائی سہ ماہی میں موسم خوش گوار ہوتا ہے ، درختوں میں پھول ، پتوں کی نئی کونپلیں نکلتی ہیں ۔۔ کلیاں کھل […]

تھر: غذائی قلت کے باعث مزید 6 بچے جاں بحق

سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وائرل انفکیشن کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران کم ازکم 6 نوزائیدہ بچے جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع تھرپارکر کے مختلف ہسپتالوں میں بچوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط […]

ملالہ کون سی بڑی شخصیت ہے ؟

ملالہ کون سی سلیبرٹی ہے جو پیغام ریکارڈ کروں… یہ آج سے دس سال پہلے سن دو ہزار آٹھ کی بات ہے کہ جب میں اسلام آباد میں ملک کی ایک معروف اور بڑی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ایم کمیونکیشن (MCOMM)میں بطور پروڈیوسر کام کرتا تھا۔ ایک سہ پہر جب سیکٹر ایف سکس میں واقع اپنے آفس سے […]

اسلام آباد: یکساں نظام اذان و نماز رائج کرنے کے لیے مسودہ تیار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں یکساں اذان اور نماز کے نظام کو رائج کرنے کے لیے مسودہ تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے باقاعدہ طور پر اس معاملے پر اذان اور نماز کے اوقات کار کے عنوان سے یکساں اذان و صلوٰۃ بل 2018ء کا مسودہ تیار کیا۔ ذرائع کا کہنا […]

مداخلت کا تصور نہیں رکھتے لیکن مجبوراً ایسا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم مداخلت کا تصور نہیں رکھتے لیکن ہمیں مجبوری میں مداخلت کرنا پڑتی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مٹھی، تھرپارکر میں 5 بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر کیس کی سماعت کی، اس […]

روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ‘شیطان 2’ کا کامیاب تجربہ

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ‘سرمت’ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو میزائل بیک وقت 24 وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روس کا دعویٰ ہے کہ یہ میزائل دنیا میں کہیں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے ‘سرمت’ میزائل کے تجربے کی ویڈیو بھی جاری کردی، […]