شوپنہار اور نظریاتی بیانیہ

انیسویں صدی کے جرمن فلسفی شوپنہار کی ایک عجیب عادت تھی۔ وہ عام طور پر انگریزی طعام خانوں میں کھانا کھاتا تھا۔ اس دوران وہ جیب سے سونے کا ایک سکہ نکال کر میز پر رکھ لیتا تھا۔ کھانا کھانے کے بعد یہ سکہ اٹھا کر واپس اپنی جیب میں رکھ لیتا۔ ایک روز کسی […]

میں آئین ہوں

میری عمر 45سال ہے،والدین نے میرا نام پاکستان کا آئین رکھا تھا۔ مجھے اس دنیا کے سامنے لانے سے پہلے آئین سازوں نے دنیا بھر کے آئین پڑھے، برطانیہ کی پارلیمانی روایات، بھارت کی فیڈریشن ،امریکہ کے صدارتی نظام اورا سکینڈے نیویا کی سوشل ڈیموکریسی کے مثبت پہلوئوں سے میری شکل ترتیب دی گئی۔ قائد […]

متحدہ مجلس عمل اوربات سے بات

تنظیمیں نظریات سے چلتی ہیں، نظریات کسی کی ملکیت نہیں ہوتے، اور نظریاتی پارٹیاں کسی کی لونڈیاں نہیں ہوتیں، ایک جمہوری معاشرے میں تنظیموں اور پارٹیوں میں نکھار، مکالمے، سوال اور موازنے سے ہی آتا ہے۔ ہم نے اپنے گزشتہ کالم میں ایم ایم اے کی گردن پر قرض کے نام سے کچھ سوالات اٹھائے […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نیویارک میں یہودی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیویارک میں متعدد یہودی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی جس سے مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکا میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران لوگوں میں اشتراک کی اہمیت پر زور […]

جمعہ : 30 مارچ 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]شام میں امریکی فوجی ہلاک[/pullquote] امریکی حکام نے شامی شہر منبج میں ایک امریکی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پینٹا گون نے جمعے کے دن بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا، جب اس شمالی شہر میں ایک دھماکا ہوا۔ جمعرات کو ہوئی اس کارروائی کے نتیجے میں مجموعی طور پر امریکی […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس، ایک قانونی مطالعہ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جو ظلم ہوا ہے، اسے اس وقت تک نہیں سمجھا جا سکتا، جب تک اس سارے معاملے کا قانونی طور پر جائزہ نہ لے لیا جائے۔ اس کیس کا قانونی مطالعہ آدمی کو ششدر کر دیتا ہے کہ انصاف کے نام پر اتنا بڑا ظلم بھی ہو سکتا ہے. بھول […]

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

انقرہ: صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 36 زخمی […]

پاکستانیوں کو ‘ہچکی’ کیوں دیکھنی چاہیے

بچپن سے لڑکپن تک معلم، استاد یا ٹیچر ہمیں اپنی اپنی زندگیوں میں علم و دانش کے باب دکھلاتے ہیں۔ مگر ہم، معصومانہ ذہنوں کے مالک، اپنی دنیا کے بادشاہ صرف خود کو ہی تصور کرتے ہیں اور شرارتوں اور یاری دوستیوں میں درس و تدریس اور مدرس کی طرف زیادہ دھیان نہیں دے پاتے۔ […]

بیمار بچی ایکسرے کےلئے کھڑی نہ ہو سکی ٹیکنیشن نے مکا مارا بچی مر گئی

بہاولپور کے ایک نجی اسپتال میں ایکسرے ٹیکنیشن کے مبینہ تشدد سے 9 سالہ بچی کے جاں بحق ہونےکے بعد فریقین میں ‘صلح’ ہوگئی اور متاثرہ والدین نے مقدمہ درج کرانے سے انکار کرتے ہوئے آبائی علاقے میں بچی کی تدفین کردی۔ ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصل پور کی نواحی بستی تلہڑ کا رہائشی بشیر […]

چالیس سال بعد آخرکار خواتین کو اپنا حق مل گیا

اپردیر میں 4 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں 40 برس بعد خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ ڈال کر اپنا آئینی حق ادا کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے دو تحصیل اور ایک جنرل اور ایک کونسلر کی نشست پر کامیابی حاصل کی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحصیل کونسلر کی […]