کیسی صورتیں نظر آئیں؟

نواز شریف سے نفرت، کیا ایسا حجاب بن چکا کہ کچھ لوگ پیش پا افتادہ حقائق کو دیکھنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو چکے؟ برادرم فاروق عادل کی کتاب ”جو صورت نظر آئی‘‘ گزشتہ دنوں زیر مطالعہ رہی۔ ایک خوش قلم نے چند شخصیات کے باب میں اپنے تاثرات و مشاہدات کو جمع کر […]

انتظار قتل کیس: پولیس نے عبوری چالان میں ایس ایس پی مقدس حیدر کو کلین چٹ دیدی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کے ہاتھوں نوجوان انتظار احمد کے قتل کا عبوری چالان پولیس نے عدالت میں جمع کرادیا۔ مقتول انتظار کے والد اشتیاق احمد نے جن ملزمان پر شک کا اظہار کیا تھا پولیس نے عبوری چالان میں انہیں کلین چٹ دے دی۔ پولیس کے عدالت […]

سری دیوی کی دبئی میں رکنے کی وجہ سامنے آ گئی

شادی کی تقریبات ختم ہونے کے باوجود آنجہانی بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں رُکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار نے پینٹنگ کی نمائش میں اپنی 2 تصاویر رکھی تھیں، جن کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم خیراتی ادارے کو دی جانی […]

پی ایس ایل 3، کچھ مثبت اور کچھ منفی پہلوؤں پر ایک نظر

پاکستان سپر لیگ کا شارجہ مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور تمام ٹیموں کے 3، 3 مقابلے بھی مکمل ہوئے۔ حیران کن طور پر اس اہم مرحلے پر جو ٹیم سب سے آگے نظر آتی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے جس نے اپنے تمام ہی مقابلے جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز حسبِ روایت، حسبِ توقع […]

چیف جسٹس نہیں، بابا رحمتے سے چند گزارشات

میں نے اپنے گزشتہ روز کے کالم میں جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ کی خدمت میں چند معروضات پیش کی تھیں مگر ابھی میری تسلی نہیں ہوئی۔ میں کچھ باتیں مزید کرنا چاہتا ہوں۔ مثلاً میری تنخواہ کے بارے میں جو کچھ کہا گیا اس کے حوالے سے محمود صادق صاحب نے اپنے ٹی وی […]

پنجاب کی باغی بیوروکریسی

پاکستان معرض وجود میں آیا تو اس کے حصہ میں جو بیوروکریسی آئی وہ’’برٹش ٹرینڈ‘‘ تھی، لاجواب لوگ، بااصول، باکردار، محنتی، دیانتدار، قواعد و ضوابط سے سرموانحراف نہ کرنے والے اپ رائٹ سول سرونٹس جن میں سے بےشمار لیجنڈز کے درجہ کو پہنچے۔ پھر یہ لوگ بتدریج فیڈ آئوٹ یعنی ریٹائر ہوتے چلے گئے جن […]

مٹتا ہوا لاہور

کتاب کا نام چونکا دینے والا ہے۔ ٹائٹل پر ایک ویران عمارت کی تصویر ہے اور اس عمارت کے تباہ شدہ ڈھانچے پر کتاب کا نام سجا دیا گیا ہے۔’’مٹتا ہوا لاہور‘‘ ، کتاب کا ٹائٹل دیکھ کر نظر آتا ہے کہ لاہور واقعی مٹ رہا ہے۔ کتاب کے مصنف منیر احمد منیر نے اس […]