میں نے چین میں کیا دیکھا۔۔۔۔۔!!

ویسے تو ہفتہ وار تواتر سے لکھتا ہوں تاہم گزشتہ ایک ماہ سے اپنی پیشہ وارانہ بھرپور مصروفیات کی وجہ سے نہ لکھ سکا۔پچھلے دو دن میں پانچ احباب کی طرف سے  پوچھا گیا تو سوچا کہیں قلم پھر سکوت اختیار نہ کرلے لہذا اپنے حالیہ دورہ چین پر ایک مشاہداتی جائزہ پیش کر رہا […]

اتوار : 29 اپریل 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

شمالی کوریا جوہری تنصیبات کی بندش پر امریکی ماہرین کو مدعو کرے گا، سیئول جنوبی کوریائی حکومت نے بتایا ہے کہ رواں برس مئی میں شمالی کوریا کے لیڈر کی ہدایت پر جب جوہری تنصیبات کے مقام کی مکمل بندش کی جائے گی تو جنوبی کوریا اور امریکا کے صحافیوں اور ماہرین کو بھی خصوصی […]

بجٹ پیش ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں تیزی کا رحجان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 255 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 45 ہزار 543 پر بند ہوا جو شرح کے اعتبار سے 0.60 فیصد اضافی رہا۔ سیاسی منظر نامے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ کو اوپن مارکیٹ […]

افغانستان: طالبان کا آرمی بیس پر حملہ، ضلعی مرکز پر قابض

قندوز: افغانستان کے صوبہ ہلمند کے جنوبی حصے میں آرمی بیس پر جنگجوؤں کے بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ طالبان نے شمالی افغانستان میں ضلعی مرکز پر قبضہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی کونسل کے رکن سید اسد اللہ سعادت کا کہنا تھا کہ جنگجوؤں نے قندوز صوبے کے ضلع قلعہ زل […]

مالی: ’جنگجوؤں کے حملے میں 43 شہری جاں بحق‘

مالی میں نائجیریا کے ساتھ شمال مشرقی سرحد پر مبینہ مسلح جہادیوں کی جانب سے 2 مختلف حملوں میں خواتین اور بچوں اور تواریگز قوم سے تعلق رکھنے والے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔ تواریگ کے باغی گروہ ایم ایس اے اور قبائلی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حملہ جمعے کے روز ہوا جبکہ اس سے […]

سفارش کرنے پر چیف جسٹس کا اپنے داماد پر اظہار برہمی

لاہور :چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سفارش کرنے پر اپنے داماد پر بھی اظہار برہمی کیا اور انہیں عدالت طلب کر لیا۔ خالد رحمان نے سابق آئی جی غلام محمود ڈوگر کی سابق اہلیہ اور بیٹوں کا نام ای سی ایل میں سے نکالنے کی سفارش کی تھی۔ چیف جسٹس سفارش پر سخت برہم […]

‘مینار پاکستان جلسے میں 10 نکات کا اعلان کروں گا’

لاہور: کل مینار پاکستان جلسے میں 10 نکات کا اعلان ہوگا، تمام پارٹیاں مائنس، عمران خان کی للکار، اب الیکشن میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کا مقابلہ ہوگا۔ عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف وزیر خارجہ ہوتے ہوئے دبئی میں بھارتی کمپنی کے لیے کام […]

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا

کراچی: پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا اور بھارتی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں سے خوش ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کردیئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بھارتی ماہی کی کشتی ’ایس ٹی مارس‘ انجن میں خرابی کے باعث کھلے سمندر میں مشکلات کا شکار […]

عمان کی روایات

عمان کی موجودہ ترقی کے پیچھے سلطان قابوس ہیں‘ یہ پڑھے لکھے ہیں‘ سینڈہرسٹ رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آئوٹ ہیں اور دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے لوکل گورنمنٹ سسٹم اور ایڈمنسٹریشن میں کورسز کیے‘ 1970ء میں اپنے والد سعید بن تیمور کی جگہ عمان کی عنان سنبھالی اور کمال کر دیا۔ یہ ملک کو […]

معائدہ کراچی،سی پیک اورکشمیرکا المیہ

69 سال پیچھے چلتے ہیں ۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد ریاست جموں کشمیر کے حصول کے لیے پاکستان اور بھارت کی جاری جنگ سرد پڑ رہی تھی ۔اقوام متحدہ کی مداخلت نے اس کشمکش کی شدت کم کر دی تھی۔اس وقت ریاست جموں کشمیر کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا مقامی سطح پر’’ آزادکشمیر ‘‘قرار […]