شرمندگی بھرے آنسو بہانے کا موسم

کبھی کبھی خود پر حیرانی ہوتی ہے کہ کس مٹی کا بنا ہوا ہوں۔ منو بھائی کا فقرہ یاد آ جاتا ہے: ہم وہ لوگ ہیں جو مقتول کی ماں کے ساتھ بھی روتے ہیں تو قاتل کی ماں بھی ہمیں اتنی ہی مظلوم لگتی ہے۔ کچھ دن پہلے جب آسٹریلوی ٹیم کے تین کھلاڑیوں […]

نئے اورتباہ کن محاذ کی نشاندہی

زیر نظر کالم‘ عالمی امور کے ایک ماہر کے تجزیے سے ماخوذ ہے۔ ”ابھی وزیر خارجہ‘ ریکس ٹلرسن پر وائٹ ہائو س کا دروازہ بند ہوا ہی تھا جب گھنی مونچھوں والے ہاک‘ صدر ٹرمپ کی کابینہ میں شامل ہوئے۔ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر‘ ایچ آر میک ماسٹر کی جگہ اقوامِ متحدہ میں امریکہ کے سابق […]

پاگل خانہ ٹو

میرے ایک ہاتھ میں کافی کا مگ تھا اور دوسرے میں سینڈوچ‘ میں نے پہلے اسے کافی کا مگ پکڑایا‘ اپنا دایاں ہاتھ خالی کیا اورپھر اپنا ہاتھ اس کے سلام کے لیے آگے بڑھے ہاتھ میں دے دیا‘ وہ ڈیڑھ منٹ تک میرا ہاتھ جھلاتا رہا. میں نے سلام سے فارغ ہونے کے بعد […]

پاگل معاشرہ!

گزشتہ روز’’میرا‘‘ کالم’’پاگلوں کے درمیان‘‘ شائع ہوا جس کے شروع میں میں نے یہ نوٹ دیا’’میرے ایک دوست نے وٹس ایپ پر یہ دلچسپ تحریر مجھے بھیجی، مصنف کے نام کا علم نہیں مگر میں پڑھ کر اتنا محظوظ ہوا کہ اپنے اس خط میں آپ کو بھی شریک کرنا چاہتا ہوں‘‘ اور اس کے […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف سازش۔۔۔11حقائق منظرعام پر

جی بالکل یہ بات سوفیصد درست ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف سازش ہورہی ہے یہ سازش کیا ہے اور کرکون رہا ہے؟یہ میں آپ کو مکمل حقائق کے ساتھ بتادیتا ہوں۔ایک ایک چیزلکھنا ضروری ہے تاکہ آپ فیصلہ کرسکیں کہ میں جو نتیجہ اخد کررہا ہوں وہ جن نکات کی وجہ سے کررہا […]

ملالہ سے نفرت کی تین وجوہات

ہم حسد کے مارے لوگ ہیں ، نفرت اور کدورت پالنے والے ، زندگی میں کسی کوآگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتے ، خاص طور سے اُن لوگوں کو جو کبھی ہم پلہ رہے ہوں ، مسلسل محنت یا ذہانت کے بل بوتے پر جو لوگ ہم سے آگے نکل جائیں اُن سے ہمیں خدا واسطے […]

محتاط رہیے- دنیا بھر میں آج اپریل فول منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی ‘بیوقوف بنانے’ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج کہیں بھی جائیں تو گاڑی اسٹیکرز سے بھری مل سکتی ہے، لنچ باکس میں نقلی کیڑے مکوڑے بھی ہوسکتے ہیں، بسکٹس میں کریم کی جگہ ٹوتھ پیسٹ ہوسکتا ہے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی کسی کو بھی دھوکے سے […]

مقبوضہ کشمیر ضلع اسلام آباد ، شوپیاں اور غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں بھارتی فوج نے 8 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں کو سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا، پولیس حکام کے مطابق 7میں سے 6 نوجوانوں کی لاشیں شوپیاں کے علاقے دراگٹ سے ملی ہیں،جبکہ ایک نوجوان کو ضلع اسلام […]

“ہارن مارنا منع ھے”

یوگوسلاویہ سے آۓ ایک آسٹریلوی خاندان میں پیدا ہونے والا چھتیس سالہ نکولس وجیچک پیدائشی طور پر ٹیٹرا امیلیا جیسی انتہائ منفرد بیماری کا شکار تھا- پوری دنیا میں ایسے تقریبأ سات ہی بچے ہیں- ایک رونگھٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو میں اس شخص کو دیکھا جا سکتا ھے جو مکمل طور پر بازؤوں […]

دیوسائی کے رنگ

عارف امین اور غلام رسول کی تصویری کتاب دیوسائی کے رنگ دیکھنے اور پڑھنے کے بعد احساس ہوا کہ ھم ان علاقوں کو اتنی کم توجہ کیوں دیتے چلے آئے ہیں ۔لفظ دیوسائی دو الفاظ کا مرکب ہے دیو اور سائی یعنی سایہ ۔ آج سے سو سال قبل اس علاقے میں کم ہی انسانوں […]