فاٹاکاانضمام ۔۔۔چندسوالات ۔۔؟

مسلم لیگ ن کی حکومت نے پانچ سال میں اتنی تیزی نہیں دکھائی جتنی تیزی اپنی مدت ختم ہونے سے قبل آخری دنوں میں دکھائی ہے حکومت کوجوکام پہلے سال میں کرناچاہیے تھے وہ آخری پانچ دنوں میں کرکے جارہی ہے جس کی وجہ سے وہ کام جومتفقہ ہونے چاہیے تھے وہ اکثریتی رائے سے […]

عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران سے آج رات بارہ بجے تک لگژری گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ جسے بلٹ پروف […]

پرائیویٹ اسکول مافیا نے ملی بھگت کر سرکاری اسکولوں کا بیڑا غرق کردیا، سپریم کورٹ

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پرائیویٹ اسکول مافیا نے ملی بھگت کر سرکاری اسکولوں کا بیڑا غرق کردیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسکولوں کی فیسوں سے متعلق مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف نجی اسکول مالکان کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں […]

مقررہ مدت سے زائد قیام کرنے والے عمرہ زائرین کو سزا اور جرمانے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب میں عمرہ ویزا پر آنے والے زائرین کو اب مقررہ مدت سے زائد قیام کی صورت میں قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس نے اپنے بیان میں غیر ملکی عمرہ زائرین کو تلقین کی ہے کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ ریاستی دہشت گردی کے دوران کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، بھارتی فوج کی جانب سے ضلع کپواڑہ […]

25 ویں آئینی ترمیم پر صدرِمملکت کے دستخط، قبائلی علاقے خیبر پختون خوا کا حصہ بن گئے

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے ہیں اور اب قبائلی علاقے باضابطہ طور پر خیبرپختون خوا کا حصہ بن گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق صدرِمملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد قبائلی علاقے خیبر پختون خوا کا حصہ […]

جمہوریت کے پانچ سال

راہزنوں اور اوباشوں سے گاہے الجھتی گاہے بچتی، ڈری اور سہمی جمہوریت نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ ایک منتخب حکومت کے پانچ سال مکمل ہوئے۔ یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں۔ عالم انسانیت کے لیے جمہوریت کا یہ احسان کچھ کم نہیں کہ اس نے پرامن انتقالِ اقتدار کے لیے ایک راستہ کھولا […]

بفرزون

بفر زون Buffer Zone عرف عام میں اس علاقے کو کہا جاتا ہے جو دو مختلف اور بعض صورتوں میں متحارب علاقوں یا ملکوں کے درمیان ایک ایسا قطعہ ہو جو دونوں کے اثر اور انتظام سے آزاد ہو یعنی ایک ایسی سرحدی پٹی کی طرح ہوتا ہے کہ جس کے دونوں کنارے بیک وقت […]

تبت میں پہلے دو دن

ہم نے جوکنگ ٹمپل سے اسٹارٹ لیا‘بیرونی دیوار کے ساتھ بودھ عورتیں اور مرد عبادت کر رہے تھے‘ یہ سیدھے کھڑے ہوتے‘ ہاتھ جوڑتے‘ سر کے اوپر خلاء میں لہراتے‘ ہاتھ‘ منہ اور سینے سے ٹکراتے‘ منہ کے بل لیٹ جاتے‘ ہاتھ جوڑ کر آگے بڑھاتے‘ ہاتھ کھول کر نیم دائرے میں اپنے پہلوؤں کے […]

ایم اے او کالج۔ خوبصورت لوگو تم کہاں ہو؟

اور ہاں ایک بار پھر ایم اے او کالج۔ گزشتہ کالم میں کالج کے پرنسپل پروفیسر کرامت حسین جعفری کا نام ’’کاشف‘‘ لکھا گیا تھا، یہ کسی کشف ہی کا نتیجہ ہو سکتا ہے، اس طرح کے کشف جو قبلہ طاہر القادری صاحب کو سوجھتے رہتے ہیں۔ جعفری صاحب ملک کی نامور شخصیت تھے اور […]