یہ معاشرہ، یہ نظام، یہ جمہوریت

اخبار خبروں سے بھرے پڑے ہیں بلکہ چھلک رہے ہیں۔ اسد درانی کی کتاب سے ’’نیب‘‘ کے احتساب تک، 8ضلعوں میں دوبارہ حلقہ بندیوں سے اورنج ٹرین، میٹروبس منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات تک، نہروں کی بندش پر جمشید دستی کی قیادت میں کسانوں کے احتجاج سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ پر ’’شریفانہ‘‘ جھوٹ تک، گرمی […]

امریکی سفارت خانہ کی القدس منتقلی اور فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد

امریکہ نے بالآخر بیت المقدس شہر میں اپنا سفارت خانہ قائم کر دیا ہے اور فلسطینیوں پر اسرائیلیوں کے تشدد کی تازہ ترین کاروائی بھی اسی روز ہوئی ہے جس دن یروشلم میں امریکی سفارت خانہ کی باقاعدہ منتقلی ہوئی کہ اس غیرمنصفانہ اور ظالمانہ اقدام پر احتجاج کرنے والے مظلوم فلسطینیوں کو گولیوں سے […]

انتیس مئی کی شام کیاہوا …؟

"He is No More Prime Minister” انتیس مئی کی شام وزیراعظم محمد خان جونیجوچین ،فلپائن اور کوریا کا سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ رہے تھے ، اسلام آباد ہوائی اڈے پر ان کی پریس کانفرنس کا اہتمام تھا زیرو پوائنٹ پر ’پاکستانی‘ بھی ہوائی اڈے کی طرف رواں دواں تھا کہ زیرو […]

ناصر کھوسہ کا نام کیوں واپس لیا گیا؟

پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا۔ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟ ذرا فواد چودھری کا موقف دیکھیے ۔ وہ فرماتے ہیں ۔ ہم ناصر کھوسہ کا احترام کرتے ہیں ۔ وہ ایک عزت دار انسان ہیں تاہم وزارت اعلی کے امیدوار کو متنازعہ نہیں ہونا چاہیے ۔ ناصر کھوسہ […]

جب طالبان نےجمال خان کی بانسری توڑ دی

خیبرپختونخوا کے دور دراز علاقے ملاکنڈ کا رہائشی جمال خان ستار، بینجو، گٹار، بانسری اور ماؤتھ آرگن بجاتا ہے۔ یہ فن اس نے کسی استاد سے نہیں بلکہ خود اپنی ہی محنت سے سیکھا ہے۔ جمال خان کے مطابق وہ اکثر سکول اور کالج میں دوستوں کے درمیان بیٹھ کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتا […]

اسد درانی کتاب غلط کیوں؟

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر)اسد درانی کی جانب سابق را چیف کے اشتراک سے کتاب لکھنا کون سی ایسی بات ہے جس پر اتنا واویلا کھڑا کیا گیا ہے. جی ایچ کیو کی جانب سے جنرل(ر)اسد درانی کے خلاف کتاب لکھنے پر کاروائی کرنا درست نہیں، ، ، جی ایچ کیو کا جنرل(ر)اسد […]

یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر ڈاکٹراشتیاق احمد کی تقرری میرٹ کی بنیاد پر تھی، لاہور ہائیکورٹ

سرگودھا: لاہور ہائیکورٹ کا یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر تقرری کیس میں تفصیلی فیصلہ سامنے آ گیا جس میں ہائی کورٹ نے واضح طور پر قراردیا ہے کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے ڈاکٹراشتیاق احمد کی تقرری میرٹ کی بنیاد پر تھی اور اس میں کسی قسم کی فیور یا اقربا پروری شامل نہ تھی […]

اعزاز سید کا براہمداغ بگٹی کا انٹرویو دی نیوز نے اپنی ویب سائٹ سے کیوں ہٹایا ؟

جنگ گروپ کے معروف صحافی اعزاز سید نے گذشتہ روز بلوچ قوم پرست رہ نما براہمداغ بگٹی کا انٹرویو کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ نواز شریف کو سپورٹ کرتے ہیں . براہمداغ بگٹی نے کہا کہ اگر نواز شریف کو انتخابات میں روکنے کی کوشش کی گئی تو یہ نہایت برا اور […]

اسلام آباد: بحریہ کالج کی طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

اسلام آباد کے بحریہ کالج کی طالبات کو انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحانات کے دوران وفاقی بورڈ کے مقرر کردہ اگزامنر کی جانب سے مبینہ طور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بحریہ کالج اسلام آباد کے پرنسپل اقبال جاوید نے ان اطلاعات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟

میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]