پشاور میں سکھ برادری کے رہنماء سردار چرن جیت سنگھ کو قتل کردیا گیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں کوہاٹ روڈ پر واقع سیکم چوک کے علاقے میں منگل کی سہ پہر سکھ براردی سے تعلق رکھنے والے ایک اہم رہنماء کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ سردار چرن جیت سنگھ کو اُس وقت نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ […]

ٍفاٹا بل اور مالاکنڈ ڈویژن کے تحفظات

قبائلی علاقہ جات کو پاکستانی آئین کے سائے میں لانے کے لیے حال ہی میں قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت سینیٹ سے منظورکردہ 31ویں آئینی ترمیمی بل سے مالاکنڈ ڈویژن کے عوام میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور اس بارے میں سوالات ، تحفظات،تشویش اور خدشات کی طومار لئے سیاسی اور عوامی […]

سوشل ميڈيا کی طاقت: بیٹی پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار

پاکستان ميں سوشل میڈیا پر ڈیرہ غازی خان کے ایک ایسے شخص کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی، جسے بظاہر اپنی بیٹی پر تشدد کرتے ہوئے ديکھا جا سکتا ہے۔ اس شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قائم اسٹریٹیجک ریفارمز یونٹ (ایس آر یو) کے سربراہ سلمان صوفی […]

اجتماعی تحلیل نفسی کی ضرورت

استعماری تجربے نے ہماری قومی نفسیات اور رویوں پر جو اثرات مرتب کیے ہیں، ان کا ٹھیک ٹھیک جائزہ لینے کی ابھی تک کوئی خاص کوشش نہیں کی گئی۔ ان اثرات کو "شناخت کے بحران” کا جامع عنوان دیا جا سکتا ہے۔ اپنی تہذیبی شناخت ختم ہو جانے کے بعد استعمار زدہ معاشرے کرچیوں میں […]

آزادکشمیرکا 13واں آئینی ترمیمی بل: بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

کافی لے دے اور تگ و دو کے بعد آج 28 مئی 2018 کوآزاد کشمیر اسمبلی میں آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974 کا تیرواں ترمیمی آئینی بل پیش کیا گیا-اس کے اغراض و مقاصد میں لکھاہے کہ پاکستان کے آئین میں صوبوں کو بااختیار ہونے والی ترامیم کی روشنی میں آزاد کشمیر کو انہی […]

گلگت بلتستان وجموں کشمیر:نیا آئینی جھانسہ

وفاق میں اقتدار کے مسند پر براجمان پاکستان مسلم لیگ نواز نے اقتدار ختم ہونے سے چند ہی روز قبل پاکستان کے زیر انتظام سابق شاہی ریاست جموں کشمیر کے دو منقسم حصوں گلگت بلتستان اور پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں آئینی اصلاحات اور اختیارات مقامی اسمبلی کو منتخب کرنے کےلئے دو الگ الگ […]

گوادر کی ہیرو …. بیگم وقارالنساء نون

آج کون کون جانتا ہے کہ پاکستان کیلئے لازوال محبت و ایثار کا جذبہ رکھنے والی ایک عظیم خاتون نے اپنی مدمقابل چار عالمی طاقتوں سے ایک قانونی جنگ لڑ کر 15 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر مشتمل گوادر جیسی اہم ترین کوسٹل اسٹیٹ پاکستان میں ضم کروائی تھی۔ دو بلوچی الفاظ گوات بمعنی […]

کیا پاکستان بھی ہنگری بننے جا رہا ہے .

چند سال پہلے کی بات ہے میں دبئی میں ہنگری یورپ کی ایک کمپنی میں کام کرتا تھا ، وہاں میرے ساتھ ہنگری کا ایک انجنئیر میرا کولیگ تھا ، اُس کے ساتھ میری کافی بات چیت تھی ، ایک دن ہم لوگ پیکٹ والی لسی پی رہے تھے ، جسے وہاں مقامی زبان میں […]

ڈھکن

نواز شریف اور مودی سرکار کے مشترکہ کاروباری مفادات کا کوئی ٹھوس ثبوت تو سامنے نہیں آیا مگر دونوں کے دو سابق ماتحتوں کا ایک کتابی معاشقہ طشت از بام ہو گیا ھے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی اور ان کے بھارتی ہم منصب اے ایس دلت نے ایک […]

مسئلہ ختم نبوت ﷺ

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم[مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّـبِيّٖنَ۝۰ۭ ] (الاحزاب:۴۰) وقال رسول اللہ ﷺ انہ سیکون من امتی کذابون ثلاثون کلھم یزعم انہ نبی وأنا خاتم النیین ولانبی بعدی.(ابوداؤد) مسلمانوں کا ایک غیر متزلزل اور متفق علیہ عقیدہ ہے’’عقیدہ ختم نبوت‘‘ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جناب […]