زحل کے چاند پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرنے والی ٹیم میں پاکستانی ماہر بھی شامل

کراچی: ہمارے نظامِ شمسی میں خوبصورت حلقوں والے سیارے زحل (سیٹرن) کے ایک چاند انسیلیڈس پر پیچیدہ نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت ہوا ہے جس سے نظامِ شمسی میں زمین کے علاوہ دیگر دنیاؤں میں زندگی کی اُمید ایک بار پھر سے روشن ہوئی ہے۔ ہفت روزہ نیچر میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق […]

اسحٰق ڈار کی سینیٹ رکنیت سے معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحٰق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسحٰق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر معطل کی۔ خیال رہے کہ اسحٰق ڈار کی اہلیت سے متعلق کیس پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے […]

اوگرا کی ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کی سفارش کردی۔ میڈیا کے مطابق نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بار عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی ہے، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی […]

جمعہ : 29 جون 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بین الاقوامی اداہ برائے مہاجرت کے نئے سربراہ انتونیو ویتورینو[/pullquote] اقوام متحدہ کے ریفیوجی ایجنسی کے ارکان نے پرتگالی سیاستدان انتونیو ویتورینو کو نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ویتورینو یورپی یونین کے داخلی امور اور انصاف کے کمشنر رہ چکے ہیں۔ اُن کا تعلق پرتگال کی سیاسی جماعت سوشلسٹ پارٹی سے ہے۔ پرتگالی سیاستدان […]

خفیہ ادارے کیلئے کام کرنے والے گمشدہ سائنسدان اور ان کی اہلیہ کی تلاش کا آغاز

اسلام آباد: وزارتِ دفاع کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو تحریری طور آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستانی سائنسدان اور ان کی اہلیہ کی گمشدگی کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سائنسدان اور ان کی اہلیہ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے لاپتہ ہوئے تقریباً 6 […]

چیف جسٹس کو تضحیک کا حق حاصل نہیں، جسٹس شوکت عزیز

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ماتحت عدلیہ کے قانون سے متصادم فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکتے ہیں لیکن انہیں کسی کی تضحیک کا حق حاصل نہیں ہے۔ اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران بر سبیل تذکرہ جسٹس […]

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان کو آبائی حلقے مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ان کے آبائی حلقے این اے 57 مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ شاہد خاقان عباسی نے آبائی حلقے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف خواجہ طارق رحیم کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ روز […]

ایون فیلڈ: مریم نواز، کیپٹن صفدر کے وکیل کو 2 جولائی تک دلائل ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل ایڈووکیٹ امجد پرویز کو ہر حالت میں پیر (2 جولائی) تک حتمی دلائل ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ دوسری جانب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل […]

شہباز شریف 5 جولائی کو پھر نیب میں طلب، احد چیمہ کیخلاف ریفرنس دائر

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کو پنجاب پاور کمپنی کیس میں 5 جولائی کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو صاف پانی کیس میں 5 جولائی کو طلب کیا ہے جب کہ اسی اسکینڈل میں راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 سے چوہدری نثار کے مدمقابل مسلم لیگ […]

قصور میں عدلیہ مخالف ریلی: سابق (ن) لیگی ایم این اے سمیت 4 ملزمان کو سزا

لاہور: ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر سمیت دیگر 4 ملزمان کو ایک ایک ماہ قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے قصور میں عدلیہ […]