سردار چرن جیت سنگھ ہم شرمندہ ہیں

سشما سوراج بھارتی وزیر خارجہ ہیں کچھ ماہ قبل انہوں نے پاکستان پر الزام لگایا کہ خیبر پختونخوا میں سکھوں کو زبردستی مسلمان بنانے کی مہم شروع ہے، کچھ سرکاری اہلکار سکھوں کو اسلام لانے پر مجبور کر رہے ہیں ، بعد ازاں انہوں نے ٹویٹ کیا جس میں سردار چرن جیت سنگھ کا نام […]

امریکا عراق سے سبق حاصل کرے اور شام سے نکل جائے، بشارالاسد

دمشق: شامی صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا کو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے اور شام سے نکل جائے۔ شامی صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا کو اب شام سے نکل جانا چاہیے اور انہیں ہر صورت میں واپس جانا ہوگا، امریکا عراق میں قانونی جواز کے بغیر داخل ہوا اور اسکا نتیجہ […]

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بنديال كى سربراہى ميں 3 ركنى بينچ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر عثمان ڈار کے وكيل نے دلائل میں کہا […]

ایک جنونی شخص کے جنونی قسم کے فلاحی منصوبے!

میں سب کی بات نہیں کرتا مگر ہم میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ہم سے کسی ہسپتال کی تعمیر وغیرہ کے لئے پیسے لیتے ہیں زمین حکومت نے مفت میں دی ہوتی ہے ، پلے سے وہ ایک پیسہ نہیں ڈالتے اور جب اسپتال بن جاتا ہے تو وہ سیاست میں آ جاتے […]

نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے ناصر الملک سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں […]

آپ سے چند سوال

بزرگ کہا کرتے تھے کہ کسی سوال کا عمدہ جواب دینا اچھی بات ہے تو ڈھنگ کا سوال پوچھنا اس سے بھی کہیں بڑھ کر اچھی بات ہے تو آج کچھ ایسے سوال پوچھ رہا ہوں جومعاشرہ میں خاصے زبان زد عام ہیں۔ انداز اپنا اپنا، اسلوب اپنا اپنا، الفاظ اپنے اپنے لیکن ہر سوچنے […]

سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بنديال كى سربراہى ميں 3 ركنى بينچ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر عثمان ڈار کے وكيل نے دلائل میں کہا کہ خواجہ آصف وفاقى وزير ہوتے ہوئے غير ملكى كمپنى ميں ملازمت كرتے رہے، ان […]

شہزادہ محمد بن سلمان کی پراسرار گمشدگی،،وجوہات، خدشات ، امکانات

21اپریل 2018بروز ہفتہ ریاض شہرکے محلہ خزامی میں فائرنگ کی آواز سنائی دی۔ یہ فائرنگ شاہی محل کے قریب ایک مشکوک ڈرون پر کی گئی، جو شاہی خاندان کے بارے معلومات اکٹھی کر رہا تھا۔ سعودی میڈیا اس سے آگے کچھ نہیں بتاتا لیکن روسی اور ایرانی میڈیا کے مطابق یہ فائرنگ اتنی شدید تھی […]

حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم، قومی وصوبائی اسمبلیاں تحلیل

پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہوگئی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہیں۔ پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت نے اپنی 5 سالہ مدت پوری کرلی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک میں دوسری آئینی مدت […]

آزادکشمیرمیں 50 سالہ آئینی جمود ٹوٹ گیا!

اطلاعات ہیں کہ وفاقی کابینہ نے اپنے آخری اجلاس (منعقدہ 31 مئی 2018) میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر(آزادکشمیر) کی حکومت کو باختیار بنانے کی غرض سے لائے گئے بل کی آزادکشمیر اسمبلی میں بحث کے لیے منظوری دے دی ہے ۔ ابھی شام تک آزادکشمیر کے حکومتی حلقوں خاص طورپر وزیراعظم آفس میں کافی مایوسی […]