گرینڈ اپوزیشن الائنس قائم

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کے درمیان قومی اسمبلی میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام پر اتفاق ہوگیا اور تمام جماعتوں نے دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے مقابلے کا بھی اعلان کیا ہے۔ جبکہ مولانا فضل الرحمان نے متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے […]

اندھوں کی نگری

میں اندھا ہوں اور اندھوں کی نگری میں رہتا ہوں میرے اردگرد بھی سب اندھے ہی رہتے ہیں انصافی، نونی اور پیپلئے بھی میری طرح نابینا ہیں ہم میں سے کسی کو بھی پورا منظر نظر نہیں آتا البتہ ہم میں سے ہر ایک نے اپنا اپنا الگ منظر نامہ بنا رکھا ہے بالکل ان […]

شاخوں پہ انگلیوں کے نشاں

یہ فتح مبین کی گھڑی ہے۔ اگرچہ تاریخ کا تفصیلی فیصلہ آنے میں ابھی وقت لگے گا کہ اصل میں جیت کس کی ہوئی ہے اور کس کی ہار۔ جشن کے نقارے پر دن رات کے آٹھوں پہر چوٹ لگ رہی ہے. مہتابیاں پھوٹ رہی ہیں، خانہ زادوں اور نمک پروروں کا جو طائفہ تاریخ […]

علیم خان سے خوفزدہ کون اور کیوں؟

پپو پمز پہنچ گیا اور وجہ اس کی یہ کہ چٹورے چی گویرے نے ڈاکٹروں کی ہدایات کے برعکس آلو گوشت اور بھنڈی گوشت پھڑکائے لیکن آج خوش خوراک و خوش پوشاک نظریاتی نہیں، علیم خان میرا موضوع ہے، جسے ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور پیچھے ن لیگ کے […]

السلام علیکم، میں علی وزیر ہوں

گزشتہ چند ماہ میں میری زندگی مکمل طور پر تبدیل ہو چکی ہے۔ لیکن جہاں اس عرصے میں اتنی تکالیف برداشت کرنی پڑیں اور دھمکیوں، شکوک و شبہات اور الزامات کا سامنا کرنا پڑا وہاں بے شمار محبت، حمایت اور عزت بھی ملی۔ فروری کے بعد سے جب ہم نے دہشت گردی کے بدترین متاثرین […]

’تبدیلی‘ کا کیا ہو گا؟

الیکشن 2018ء کے نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستوں کیساتھ عمران خان کی تحریک انصاف وفاقی حکومت بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ خیبر پختونخواہ، جہاں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا دوبارہ قیام یقینی ہے، کے علاوہ پنجاب میں بھی نواز لیگ کے مساوی 113 نشستوں کیساتھ تحریک انصاف حکومت […]

شہیدوں کاچمنستان

یہ شہیدوں کاچمنستان ہے‘ جہاں حدِ نظرتک سرخ پھولوں کی قطاریں ہیں۔ خوش رنگ‘ تروتازہ ‘ مہکتے ہوئے پھول ۔کہتے ہیں: شہید مرتے نہیں‘ امرہوجاتے ہیں۔آج اس چمنستان میں آکراورلہلہاتے پھولوں کو دیکھ کرمجھے ایساہی لگا۔ سرخ رنگ کے پھول ان شہیدوں کی یاد دلا رہے تھے‘ جنہوں نے پاکستان کی بنیادوںکو اپنے لہو سے […]

قسم ہے زمانے کی

قسم ہے زمانے کی/بے شک انسان خسارے میں ہے/مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور اچھے عمل کیے/جنہوں نے حق کی نصیحت کی اور صبر کی ”عمران خان اپنی خوبی اور کمالات کی وجہ سے نہیں جیتے۔ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں‘ ان سے مجھے کسی بڑے کارنامے کی بھی امید نہیں‘‘۔ کبھی سان […]

انسان کا حق

عالمی شہرت یافتہ کرکٹرعمران خان نے گزشتہ چند روز سے جمہوریت اور تجارت دونوں کام بیک وقت شروع کئے ہوئے ہیں۔ بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پنچائتی سسٹم اور کوآپرٹیو کا ایک نظام مدتوں سے چلا آرہا ہے‘ جس نے اسے ایمانداری سے کر لیا‘ وہ اپنے اور ساتھیوں کے کاروبار کے ذریعے نہ […]

نیپال ۔۔۔کچھ مشاہدات اور تاثرات

نیپال میں دوسری مرتبہ تعلیمی سفر کا موقع ملا ۔ نوٹرے ڈیم یونیورسٹی کے پروفیسر اور ندوۃ العلماء کے فاضل ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کے ڈیزائن کردہ "مدرسہ ڈسکورسز ” میں پاکستان اور انڈیا سے پچاس کے قریب لوگ شریک ہیں ۔ ان دونوں گروپوں کو سمر اور ونٹر انٹینسو میں تعلیمی ورکشاپ کے لیے اکٹھا […]