ابو علیحہ اور ایجینسیاں !

ابوعلیحہ اپنی آپ بیتی لکھ رہے ہیں ، جس کی روشنی میں چند باتیں واضح ھو کر سامنے آتی ہیں ـ 1 – ایجنیساں ہمیشہ اپنا کیس تیار کر کے ہاتھ ڈالتی ہیں ، وہ آپ سے تفتیش اس کیس کو کاؤنٹر چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں لہذا جو بندہ بھی پکڑا جائے وہ […]

کالعدم جماعتیں ، نئی حکومت اور سپریم کورٹ

حکومت کالعدم جماعتوں سے وابستہ افراد کو گرفتار کرتی ہے ، ان کا نام شیڈول فور میں شامل کر کے ان کے شناختی کارڈز کو بلاک کر دیا جاتا ہے۔ ان کے بینک اکاؤنٹس سیل کر دیے جاتے ہیں۔ ان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔ پولیس مقابلوں میں ان […]

پیر : 30 جولائی 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کانگو میں پرسرار بیماری، بارہ افراد ہلاک[/pullquote] افریقی ملک کانگو میں ایک پرسرار بیماری کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طبی حکام نے بتایا کہ اس بیماری کی علامات ایبولا وائرس سے ملتی جلتی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کی وجوہات جاننے کی خاطر ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ کانگو […]

ویلکم بیک ابوعلیحہ!

پاکستان میں آزادی اظہار کے امکانات محدود تر ہورہے ہیں ابھی دو دن ہوئے ایک شخص کی تصویر دیکھی تو دِل دہل گیا ۔ یہ علی سجاد شاہ تھے جنہیں فیس بک اور ٹویٹر پر ان کے مداح ’’ابو علیحہ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ ابو علیحہ فیس بک پر اپنے برجستہ اور کٹیلے تبصروں […]

سراج الحق نے پارلیمنٹ میں حلف نہ لینے کی فضل الرحمان کی تجویز مسترد کردی

لاہور: متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر سراج الحق نے پارلیمنٹ سے حلف نہ لینے کی مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کردی۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ مخالفت برائے مخالفت کے قائل نہیں، پورے وقار کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھیں گے اور بھرپور اپوزیشن […]

بغیر احتساب کے الیکشن ،بہت بڑافساد

‎‏ اب آپ کو سمجھ آرہی ہے کہ کیوں ہم اس بات کی مخالفت کررہے تھے کہ بغیر احتساب اور نظام کی درستگی کے الیکشن کرانا ایک بہت بڑے فساد کا باعث بن جائے گا اور آنے والی حکومت غیر مستحکم رہے گی۔ اب وہی ہورہا ہے کہ جس کا ہمیں خطرہ تھا۔ ‎‏سارے پاکستان […]

تحریک لبیک پاکستان اور ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ نواز کے انتخابات دو ہزارہ اٹھارہ میں ہارنے یا ہروائے جانے کی جہاں اور بہت سی وجوہات ہیں وہاں ایک بڑی وجہ تحریک لیبک پاکستان کا قیام ہے ۔آپ انتخابات دو ہزارہ اٹھارہ کے نتا ئج اٹھا کے دیکھ لیں آپ کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ تحریک لبیک […]

(ن) لیگ نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے چوہدری نثار سے رابطہ کرلیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے چوہدری نثار سے رابطہ کرلیا۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور دونوں جماعتوں کی جانب سے مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل ہونے کے دعوے کیے جارہے ہیں تام صورتحال اب تک […]

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے فردوس شمیم اپوزیشن لیڈر کیلئے مضبوط ترین امیدوار

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا جب کہ فردوس شمیم نقوی قائد حزب اختلاف کے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف 23 نشستوں کے ساتھ دوسری سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے جب کہ ایم کیو ایم کو […]

امریکہ کی تجارتی حکمتِ عملی سے امریکی کمپنیز کا مستقبل مخدوش

اقتصادی ماہرین اس حوالے سے حیرانگی میں مبتلا ہیں کہ ایک طرف ٹرمپ انتظامیہ نے چینی پراڈکٹس پر 25فیصد اضافی ٹیرف لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوسری جانب امریکی انتطامیہ نے یو ایس ٹریڈ ترجمان آفس کی جانب سے کچھ مخصوص چینی پراڈکٹس پر اضافی ٹیرف سے مستثنی قرار دینے کے لیے امریکی […]