گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے: دفترِ خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفون کال تنازعہ پر مزید بات نہیں کرنا چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ اس معاملے کو اب ختم ہو جانا چاہیے، مائیک پومپیو کے 5 ستمبر کے دورہ پاکستان میں تمام معاملات پر تفصیلاً تبادلہ خیال کیا […]

صلاحیتیں بڑھانے کیلئے فوج کو تمام سہولتیں دیں گے، عمران خان کا اعلان

راولپنڈی: وزیرِاعظم کی جی ایچ کیو میں عسکری قیادت سے آٹھ گھنٹے طویل ملاقات، مختلف امور پر بریفنگ، یادگارِ شہدا پر حاضری، صلاحیتیں بڑھانے کیلئے فوج کو تمام سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل قمر […]

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلینکیٹ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر پھٹ پڑیں

نیویارک: آسکر ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلینکیٹ روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے تشدد اور حالت زار پر پھٹ پڑیں۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر اداکارہ کیٹ بلینکیٹ نے رواں سال مارچ میں بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیائی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے روہنگیائی معصوم بچوں اور […]

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پرسوچی کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا، زید رعدالحسین

لندن: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سابق سربراہ زید رعدالحسین کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد آنگ سانک سوچی کو مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سابق سربراہ زید رعدالحسین نے کہا کہ میانمار میں […]

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے تاہم قوم کی حمایت سے ان چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور مشیروں […]

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے سید شکیل کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارےاورفورسزنے مقبوضہ وادی کے صدر مقام سری نگر کے علاقے رام باغ میں رہائش پذیر سید صلاح الدین کے بیٹےسید شکیل کو ان کے گھر سے […]

رضوان گوندل کی جگہ ماریہ محمود ڈی پی او پاکپتن تعینات

لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے ایس ایس پی ماریہ محمود کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کردیا۔ میڈیا کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے کے بعد ایس ایس پی ماریہ محمود کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر پاکپتن تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے جس کا نوٹی فکیشن جاری […]

معاشی مستحکم نیا سعودی عرب (دوسری قسط)

حرمین شریفین جیسے مقدس ترین مقامات کی سرزمین سعودی عرب چاروں اطراف سے جنگ میں گھرا ہوا ہے۔ایک جانب حوثی باغی یمن میں قتل وغارت کا بازار گرم کرتے ہوئے وہاں ریاست کے خلاف کھلی بغاوت پر اتر آئے ہیں تو دوسری جانب بحرین میں عدم استحکام کیلئے باہر سے ایسی خوفناک مداخلت ہے کہ […]

شیخ رشید کے ‘ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر’ کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر کہنے کے بیان پر ایوان بالا میں گرما گرمی ہوئی جس کے بعد اپوزیشن نے کارروائی سے واک آؤٹ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید نے اظہار […]

اے ڈی اے میگزین کی جانب سے ایکسیلینس ایوارڈز کا اجرا

آرٹ، ڈیزائن اور تعمیرات سے متعلق نامور میگزین اے ڈی اے نے آرٹ اور اس سے متعلق شعبوں میں ایکسیلینس ایوارڈز کے اجر کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پاکستانی ہنر کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا جائے۔ کراچی کے کلیرمونٹ ہائوس میں منعقدہ ایک تقریب میں ایوارڈز کی رونمائی کرتے ہوئے میگزین کی بانی […]