قومی اسمبلی میں فواد چوہدری کی دھواں دھار تقریر پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی دھواں دھار تقریر کے بعد ایوان میں گرما گرمی ہوئی اور احتجاجاً اپوزیشن ارکان ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ خورشید شاہ نے ریڈیو […]

پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پہلے روز کے مذاکرات مکمل

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے درمیان پہلے روز کے مذاکرات مکمل ہوگئے، بات چیت کا یہ سلسلہ ایک ہفتے تک چلے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہوگئے ہیں جس کے دوران پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا […]

ٹرمپ کا چین پر وسط مدتی امریکی انتخابات میں دخل اندازی کا الزام

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین امریکہ کے مستقبل قریب میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں دخل اندازی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات عالمی رہنماؤں کے سامنے نیویارک میں اقوام متحده سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا […]

سائنس نہ رہی ‘ تو پھر کچھ نہ رہے گا؟

جنگوں کا وسیع ہوتادائرہ‘ اب فضا تک پھیل چکا ہے۔آنے والے دور کی جنگیں زمین پر تو لڑی ہی جائیں گی لیکن فضا کو بھی خارج ازامکان نہیں کیا جا سکتا۔عمر لامبرانی کا ایک ایسا ہی معلوماتی مضمون پیش خدمت ہے۔ ”فضا جنگ لڑنے کا ایک دائرہ اثر ہے‘‘ یہ وہ منترا ہے جو امریکی […]

خطیب اور مذہب

اِن دنوں سوشل میڈیا پر کچھ مذہبی خطبا اور واعظین کا چرچا ہے۔ زیادہ تر استہزا کا موضوع ہیں۔ سبب اُن کے بیان کردہ کچھ قصے ہیں جنہیں جدید ذہن قبول نہیں کرتا۔ اس کی آڑ میں کچھ لوگ مذہب کے مقدمے ہی کو فی الجملہ غیر عقلی ثابت کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے […]

محمد سعید شیخ۔ہم تمہیں بھولے نہیں!

ممتاز افسانہ نگار محمد سعید شیخ تین روز پیشتر انتقال کر گئے۔ میں نے ان کی زندگی میں ان کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ کالم پڑھا تھا۔ آج اس کی اشاعت اس اعلیٰ درجے کے انسان اور افسانہ نگار کو میری طرف سے خراج تحسین کے لئے ہے۔ ’’محمد سعید شیخ سے […]

عمران خان اور افغانستان

کھیل میں سیاست کو نہیں لانا چاہئے لیکن یہ بات صرف کہنے کی ہے کرنے کی بالکل نہیں رہی۔ہم نے تو کھیل کے میدان میں ’’گو نواز گو‘‘ اور ’’رو عمران رو‘‘ کے نعرے بھی سنے ہیں ۔کرکٹ میچ کو کفر اور اسلام کی جنگ بنتے بھی دیکھا ہے یہاں تک کہ ایشیا کپ میں […]

10 ہزار کا چالان

کیا یہ تجویز درست ہے کہ موٹر سائکل سواروں کا چالان 2 ہزار تک اور کار اور جیپ کا چالان 10 ہزار تک کر دیا جائے ؟ آپ کی طرح میرے نزدیک بھی اس سوال کا جواب نفی میں ہے لیکن میں معافی چاہتا ہوں میرے موقف کی وجوہات شاید وہ نہ ہوں جو آپ […]

’’خاندانی‘‘ گھرانے میں پیدا ہونا نصیب کی بات ہے

پاکستان یقینا مملکت خداداد ہے اور اس کے شہریوں پر قدرت بہت مہربان۔ برسوں کی جدوجہد،ہزاروں افراد کی عقوبت خانوں میں ہلاکت اور انقلابیوں کی طویل جدوجہد کے بعد فروری1979میں ایران شہنشایت سے آزاد ہوکر اسلامی جمہوریہ بنا۔ اپنے حقوق حاصل کرلینے کی خوشی میں ایرانیوں نے شاہی محلوں کو عجائب گھروں میں تبدیل کردیا۔ […]

کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا مزید 8 افراد کئی ماہ بعد گھر واپس آگئے

کراچی پولیس کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں سے لاپتا مزید 8 افراد کئی ماہ بعد گھر واپس آگئے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، اس موقع پر پولیس کی جانب سے رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا […]