انٹرنیٹ پر وائرل اس تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

اوپر موجود تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ایسا کیوں ہوا ہے کیونکہ آپ دیکھ کر خود اس بات کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ مگر کسی کے پیروں کی ساخت ایسے کیسے ہوسکتی ہے؟ تو اس کے پیچھے چھپی وجہ کافی دلچسپ ہے ۔ درحقیقت یہ […]

سرفراز کی کپتانی کا معاملہ: محسن خان کے بیان سے نیا تنازع کھڑا ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیلئے نوتشکیل شدہ کرکٹ کمیٹی درد سر بن گئی، کمیٹی کے سربراہ محسن خان کی جانب سے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سے ہٹانے والے بیان سے ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ ابھی پی سی بی جسٹس قیوم رپورٹ کے حوالے سے اٹھنے والے تنازع پر ہی […]

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے 48 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ […]

انکار کرو: اینجیلین ملک کی ذیادتی کے خلاف ایک آواز

دنیا بھر میں جاری ‘می ٹو’ کی مہم کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ انجیلین ملک نے ‘انکار کرو’ نامی ایک اور مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ملک میں مختلف معاشرتی اور سماجی مسائل پر آواز اٹھانا ہے۔ انکار کرو کی اس مہم کی تحت پاکستان کی ان خواتین […]

سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا دباکر قتل کیا گیا، ترک پراسیکیوٹر جنرل

انقرہ: ترک پراسکیوٹر جنرل نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا دباکر قتل کیا گیا۔ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے ترک پراسکیوٹر جنرل نے کہا کہ خاشقجی کو قونصل خانے میں گھستے ہی دبوچا گیا اور گلا دباکر مارا گیا جس کے بعد لاش کو […]

قومی اسمبلی سمیت تمام اداروں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا ساتھ دینا چاہیے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ انصاف کروائے تو قومی اسمبلی سمیت تمام اداروں کو اس کا ستھ دینا چاہیے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ ایک قومی ادارہ […]

آسیہ بی بی کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

آسیہ بی بی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے اور سینئر جج جناب جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اس کی حمایت میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ اس فیصلے میں جن اہم پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے وہ یہ ہیں۔ [pullquote]’توہین رسالت […]

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جب کہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے اپنے صوبوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ لاہور میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک […]

آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق ہے۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر چھوٹے سے طبقے نے جس طرح کا ردعمل دیا ہے اور فیصلے کے بعد جو زبان استعمال کی […]

گرین آئی پروڈکشنز کی مہم میں جامعات شانہ بشانہ

کراچی میں گرین آئی پروڈکشنز کی شجر کاری مہم میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) اور اقراء یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ مہم کے تحت شہر بھر میں ایک لاکھ پودے لگانا ہے۔ مزکورہ پراجیکٹ کے دوران طلباء و طالبات کی جانب سے پہلے ناپا انسٹیٹیوٹ اور پھر […]