قحط الرّجاااااااااال

افلاس ہے افلاس۔ ایک قوم جس نے سر اٹھا کر جینے کا ابھی عزم ہی نہیں کیا۔ خود احتسابی کی آرزو ہی نہیں۔منزل کی جسے تمنا تو ہے‘ راستہ معلوم نہیں۔ قحط الرّجال‘ قحط الرّجاااااااااال! عارف نے کہا تھا ”حکمران اپنے کردار میں صیقل ہوتا ہے کہ سماج کی شعوری اور اخلاقی سطح بلند کر […]

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی خصوصی بینچ نے موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی […]

"مجبور صحافتی پکوڑا دکان "

سنا تھا کہ جب بندہ انتہائی مجبور ہو جائے تو وہ پکوڑے یا چپس کی ریڑھی لگا کر اہل خانہ کا بوجھ اٹھانے کی ٹھان لیتا ہے اور پوری کوشش کرتا ہے کہ وہ کسی بھی طریقے سے اپنے اہل خانہ کے لئے دو وقت کی روزی روٹی کا بندوبست کرتا ہے۔ کچھ ایسا ہی […]

خودکُشی کے بعد…

اس معاشرے اور اس پر لاگو قوانین کو دونوں ہاتھوں سے سلام جو ایک شخص کو اس نہج پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں رکھتا کہ وہ اپنی زندگی خود اپنے ہاتھوں سے ختم کرلے. وہ شخص اگر بچ جائے تو اس پر دفعات البتہ بنتی ہیں کہ اس نے اپنی جان لینے کی کوشش […]

نواز شریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم پارٹی کا ایک وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ سابق وزیراعظم […]

نا اہلی کے بعد پہلی بار نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں وہ پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے گیٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا اور دونوں نے ایک […]

چارسدہ: گھریلو تنازع پر فائرنگ، پریس کلب کے جنرل سیکریٹری سمیت 4 افراد جاں بحق

چارسدہ: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین اور بچےسمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں چارسدہ پریس کلب کے جنرل سیکریٹری احسان شیرپاؤ بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے علاقے تالا شاہ میں گھریلو جھگڑے پر ارشد جمال نامی ایک شخص نے فائرنگ […]

مقامِ شرم

یوں تو روز ہی ٹی وی پر نہایت شرمناک، قابل مذمّت واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں مگر پچھلے دنوں جو واقعات دیکھنے میں آئے سر شرم و غیرت سے جھک گیا۔ اگرموت مانگنا حرام نہ ہوتا تو یقیناً ان واقعات کو دیکھ کر مرنے کی دُعا کرتا۔ (1)پہلا واقعہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر […]

ڈکار مارنے والے!

ہم اور آپ تو کھانا کھا کر زیر لب الحمد للہ کہہ لیتے ہیں اگر ہم میں سے کچھ زیر لب بھی نہیں کہتے تو کم سے کم دل میں اللہ تعالیٰ کے لئے خیر سگالی کے جذبات ضرور پیدا ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو سرے سے ان تکلفات میں پڑتے ہی […]

ون یونٹ، اٹھارہویں ترمیم اور دل خانہ خراب کی باتیں

بہت دنوں سے خواہش مچل رہی ہے کہ کچھ زلف کی، رخسار کی بات کی جائے۔ کچھ کنار آب رکناباد و گلگشت مصلیٰ کی حکایت ہو۔ بلبل کہن سالہ اگر اب بھی خوبان چہار دہ سالہ کا ذکر نہیں کرے گا تو رنگا رنگ بزم آرائیوں کی داستان ان کہی رہ جائے گی۔ برہمن کے […]