شعارِ حکمرانی

کسی ملک کی حکمرانی حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعت کو اپنا استحقاق عوام کے سامنے ثابت کرنا ہوتا ہے ‘ دوسروں کے مقابلے میں اپنے آپ کو اہل‘ بلکہ زیادہ اہل ثابت کرنا ہوتا ہے۔ اس کا اظہار وہ اپنے منشور اور دستور العمل میں کرتے ہیں ۔جنابِ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ […]

مہلت لامحدود نہیں ہوتی

وقت آ گیا ہے کہ عمران خان فیصلے صادر کریں۔ چند دن کے لیے شاید انہیں تنہائی اختیار کرنی چاہیے‘ کسی الگ تھلگ مقام پہ چلے جانا چاہیے۔ اس تنہائی میں غیرسرکاری ماہرین سے مشورہ کرنا چاہیے۔ کوئی مہلت لامحدود نہیں ہوتی۔ جو ذمہ داری قبول کرتا ہے‘ معاملات اسی کو نمٹانا ہوتے ہیں۔ چیزوں […]

دوست پروری

ہر رومان کی طرح یہ رومان بھی اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس کی رفتار البتہ ہماری تو قع سے کہیں زیادہ ہے۔ اربابِ اقتدار میں وزیر اعظم عمران خان کے دوستوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور ان کے مداحوں کا اضطراب بھی۔ دوست نہیں، اب تو دوستوں کے خاندان بھی […]

یہ جو دانش گردی ہے

یہ جو دانش گردی ہے ، کبھی آپ نے سوچا کہ اس کے پیچھے کون ہے اور اس سے نبٹنے کا کیا طریقہ ہے ؟ ہمیں احساس تک نہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک فکری یلغار اپنے عروج پر ہے ۔ اس یلغار میں غنیم کے پیادے ، الا ماشاء اللہ […]

چائے، سگریٹ بند تو سانس بھی بند!

ہفتے کی شام جواد نظیر، مرگیا۔ اسے مرنا ہی تھا ناراض، ناراض رہتا تھا ، کڑھتا تھا، سسک سسک کر جیتا تھا، سگریٹ کے کش پہ کش لگاتا تھا، چائے کے مگ پر مگ پیتا تھا، کھانا صرف اتنا ہی کھاتا تھا کہ زندہ رہ سکے۔ چند روز پہلے نوکری جانے کے آثار پیدا ہوئے […]