انتخابات ماضی کی نسبت بہتر اورشفاف تھے، فافن

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) عام انتخابات سے متعلق اپنی تفصیلی اور حتمی رپورٹ میں پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے عام انتخابات ماضی کے تینوں انتخابات کی نسبت بہتر اور شفاف تھے۔ پاکستان میں انتخابات کا مشاہدہ کرنے […]

بہن بیٹی یا انسان

تیری اپنے گھر میں بہن بیٹی نہیں ہے کیا… ایسا کرنے سے پہلے تجھے یہ کیوں بھول گیا کہ یہ کسی کی بہن یا بیٹی ہے… یہ کسی کی ماں یا بیٹی بیچاری کسی مجبوری سے باہر نکلی ہوگی… ان تاویلات کی بنیاد پر یہ بھیک مانگی جاتی ہے کہ ان انسانوں یا مخلوق سے […]

بواسیر جیسے موذی مرض سے کیسے بچا جائے؟

بواسیر ایک اذیت ناک، نامراد اور تکلیف دہ بیماری ہے، یہ بڑی آنت اور مقعد کی سوزش کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔ عوام الناس میں عام طور پربواسیرکی تین اقسام بادی،خونی اور مہکوں والی سمجھی جاتی ہیں حالانکہ بواسیر کے یہ تین مختلف درجے ہوتے ہیں جو مرحلہ وار اپنی شدت دکھاتے ہیں۔ بہر […]

کراچی: مختلف علاقوں میں گھروں میں قائم دکانوں کو بھی مسمار کرنے کا نوٹس

کراچی: شہر کے مختلف رہائشی علاقوں میں گھروں میں قائم دکانوں کوبھی مسمار کرنے کے لیے نوٹس موصول ہونا شروع ہوگئے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی مکانات میں قائم دکانیں فی الفور بند کی جائیں۔ نوٹس میں گھروں میں بنی دکانوں کو گرانے اور مقدمہ […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی […]

جمعہ : 30 نومبر 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]خاشقجی کا قتل کا معاملہ اٹھائیں گے، برطانوی وزیر اعظم[/pullquote] برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات میں وہ جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ بیونس آئرس میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر ان دونوں رہنماؤں […]

فیس بک کی اشتعال انگیز تبصرے روکنے کی تیاری

فیس بک پر ڈیٹا پرائیوسی اور جعلی خبروں کے علاوہ ایک بڑا مسئلہ تبصروں کے ذریعے نفرت انگیز اور نامناسب الفاظ سے جذبات مجروح کرنا ہے لیکن اس سے بچنے کا حل بھی فیس بک متعارف کرارہی ہے۔ برطانوی جریدے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کا نیا میوٹ (mute) فیچر اس وقت […]

دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں، کشمیر کا مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے، کشمیر کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امن ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان […]

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان؛ شرح سود 10 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود ساڑھے 8 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگلے دو ماہ کے لیے […]