ایک منفرد جزیرہ

انسان کا تہذیبی ارتقا‘کیا ایک سفرِرائیگاں کے سوا کچھ نہیں؟فکر و فلسفہ کے سب معرکے کیا ایک لا حاصل ذہنی مشقت تھی؟علم وادب کا انبار الفاظ کا ایک بے معنی گورکھ دھنداہے؟ روسو اور ابن خلدون جیسوں نے عمر کو ایک بے نتیجہ مشق میں ضائع کر دیا؟”عمرانی معاہدہ‘‘ اور ”مقدمہ‘‘ جیسی کتابیں دریا برد […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے: چیف جسٹس

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے حکومت کی جانب سے 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ جواب گزاروں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر جواب داخل کرنے کا کہا اور حکومت نے ان کے نام […]

کج کلاہو! بادشاہو! تاجدارو! تخلیہ

موسم نا مہرباں ہے۔ دل کا موسم‘ اس سے بھی زیادہ نا مہربان۔ کوئی موج نہیں اٹھتی‘ کوئی لہر نہیں جاگتی۔ خیال ابھرتا ہے‘ مگر متشکل نہیں ہوتا۔ حسرتیں دل کی مجسّم نہیں ہونے پاتیں خواب بننے نہیں پاتا کہ بکھر جاتا ہے سیاست سے وحشت ہونے لگی ہے۔ وہی لوگ‘ وہی موضوعات‘ وہی تیور۔ […]

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 26 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ضمنی انتخاب میں پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات ہیں۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 18 امیدوار میدان میں […]

سندھ میں سیاسی ہلچل: فواد چوہدری انتہائی اہم دورے پرآج کراچی پہنچیں گے

کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تبدیلی کے مطالبے کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل دیکھی جارہی ہے اور موجودہ صورتحال میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری آج کراچی پہنچیں گے۔ تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے اراکین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا اور اس سلسلے میں […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو ہفتے کے آخر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے از خود نوٹس کیس کی سماعت […]

راولاکوٹ ضمنی الیکشن:اصل شکست کسے ہوئی؟

آج 30 دسمبر 2018 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے حسن ابراہیم 814 ووٹوں سے فاتح قرار پائے۔ حسن ابراہیم کے کل ووٹ 17590ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے سردار یعقوب خان نے 16776 ووٹ لیے اور دوسرے نمبر پر رہے ۔ حکومتی امیدوار(مسلم لیگ ن) طاہر انور 10225 ووٹوں کے ساتھ […]

نواز شریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں 7 سال کی سزا کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔ عدالت نے نواز شریف کو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری […]

صرف محکمہ زراعت ہی سموگ ختم کر سکتا ہے ۔

اس وقت پنجاب کو سموگ نے گھیر رکھا ہے۔ یہ سموگ بھارت اور پاکستان کی سرحد کے دونوں طرف چاول کی زیرِ کاشت زمین کو گندم کی بوائی کے لیے تیار کرنے کی خاطر دھان کے ڈنٹھلوں اور بھوسے کو آگ لگانے سے پیدا ہوتا ہے۔ ہر سال چیخ و پکار ہوتی ہے ۔ تدارک […]

اتوار : 30 دسمبر 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بنگلہ دیش: رائے دہی کے دوران دھاندلی کے الزامات[/pullquote] بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل تشدد اور بے قاعدگیوں کے الزامات کے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔ دونوں اہم جماعتیں ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات عائد کر رہی ہیں۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ بنگلہ دیش کے الیکش کمیشن […]