پاکستان کم سے کم جوہری مزاحمت کی صلاحیت برقرار رکھے گا، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں کم سے کم جوہری مزاحمت کی صلاحیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں کمانڈ اتھارٹی کے ممبر […]

ان کمیرہ بریفنگ: پارلیمانی رہنماؤں کا افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان

اسلام آباد: پارلیمانی رہنماؤں نے بھارتی جارحیت کے خلاف ان کیمرہ بریفنگ میں پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ان کیمرہ بریفنگ دی۔ پارلیمانی رہنماؤں کو بھارتی جارحیت اور […]

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا […]

بدھ: 27 فروری 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں، پاکستانی فوج[/pullquote] پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ اس نے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ترجمان کی ایک ٹوئیٹ کے مطابق پاکستانی فضائیہ کی ایک کارروائی کے بعد پاکستانی علاقے کا رُخ کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا […]

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 128 پوائنٹس کمی

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا اثر پاکستانی شیئرز بازار میں بھی نظر آیا اور دن بھر اتار چڑھاؤ کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 128 پوائنٹس کمی سے 38692 پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے آغاز پر بھارتی طیاروں کی دراندازی کی وجہ سے شیئرز بازار میں شیئرز […]

بات بگڑی تو نہ میرے ہاتھ میں رہے گی اور نہ مودی کے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انڈیا کی ساتھ عسکری کشیدگی کے بعد خطاب میں انڈیا کو جنگ کی طوالت اور تباہ کاریوں سے متعلق خبردار کرتے ہوئے ’عقل و حکمت‘ اختیار کرنے کا مشورہ دیا اور ایک مرتبہ پھر پلوامہ حملے میں تحقیقات کی پیش کش کی۔ وزیر اعظم کا خطاب کے آغاز […]

پاکستانی فوج کے رویے سے بڑا متاثر ہوا: گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان

راولپنڈی: پاک فضائیہ کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں اپنا نام ونگ کمانڈر ابھے نندن اور سروس نمبر 27981 بتایا۔ بھارتی پائلٹ […]

#saynotowar: بھارت سے جنگ نہ کرنے کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں

بھارتی دراندازی کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا جس کے بعد بھارت میں طبقے کی جانب سے جنگ نہ کرنے کی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ بھارت میں اس وقت ٹوئٹر پر’ say no to war’ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے جس میں ٹوئٹر صارفین بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور میڈیا کو […]

شاہ محمود کا او آئی سی اجلاس میں بھارتی وزیرخارجہ کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان میں’ گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آج ترک وزیر خارجہ نے خود ٹیلی فون […]

بھارت نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری کی تصدیق کر دی

بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں لوٹا۔ ابھی نندن بھارت کے ایک ریٹائرڈ ائیرمارشل کا بیٹا ہے۔ بھارتی میڈیا کے بعد […]