دستِ دعا

شیخ ابو الحسن خر قانیؒ کا ارشاد یہ ہے: رقص وہ کرے، پایۂ عرش، جس کے دستِ دعا کی رسائی میں ہو۔ عثمانِ ہارونیؒ کا شعر یہ ہے تو آں قاتل کہ از بہرِ تماشا خونِ من ریزی من آں بسمل کہ زیرِ خنجرِ خوں خوار می رقصم تو وہ قاتل ہے کہ محض تماشے […]

ستر سالہ اتحاد خطرے میں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ‘ شمالی کوریا کے صدرکم جونگ کے ساتھ امن قائم کرنے کے خواہش مند ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے مراسم جنوبی کوریا کے لیے پریشان کن ہیں۔ جنوبی کوریا اور امریکہ کے کئی دہائیوں سے دوستانہ تعلقات میں گزشتہ مہینوں سے کشیدگی دیکھنے کو آئی۔ ٹرمپ انتظامیہ کا اصرار ہے کہ […]

کوہ طور سے اترتے ہوئے

کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ زائرین تین ہزارسال تک کوہ طور پر ننگے پاؤں آتے رہے‘ سفر انتہائی مشکل اور دشوارہوتا تھا‘ پتھر […]

نیوروسرجن کی بازیابی:5 کروڑ تاوان ادائیگی کی تحقیقات کی جائیں گی، ڈی آئی جی کوئٹہ

کوئٹہ: ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ سول اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی 5 کروڑ تاوان کی ادائیگی کے نتیجے میں بازیابی کی تحقیقات کی جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ابراہیم خلیل کا […]

سرفراز احمد پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد پر پابندی کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ سرفراز کے معاملے پر بیوروکریسی، عام فہمی پر حاوی ہوگئی۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہر سطح پر باضابطہ غلطی مان […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی فوری طور پر ضرورت نہیں، واقعے کی تحقیقات شفاف […]

2018 میں پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی، برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ

لندن: برطانوی وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں پاکستان میں 2018 کے دوران سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق 2017 کی پہلی سہہ ماہی میں پُرتشدد واقعات کے دوران ہلاکتیں 1585 تھیں جبکہ 2018کی پہلی سہہ ماہی میں پُرتشدد واقعات […]

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی/لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا نے لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے محنتی (Dedicated) استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ احمد سایا کراچی میں واقع کورڈوبا اسکول میں اے لیولز کے طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔ اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام کو نامزد […]

امریکا میں شدید سردی کے باعث اموات کی تعداد 21 ہوگئی

واشنگٹں: امریکا میں تاریخ کا سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا جہاں پارا منفی 30 تک گر گیا جب کہ شدید سرد موسم کے باعث مختلف ریاستوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکامیں شدید برفباری کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے اور ہزاروں افراد […]