مسئلہ کشمیر، بے ثمر بیانیے اورامکان کی نئی راہ

تقسیم ہند کے ساتھ ہی پاکستان کو ہندوستان کے ساتھ جن بڑے بڑے مسائل کا واسطہ پڑا ان میں سب سے بڑا کشمیر کا مسئلہ ہے ، جس نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اور بے شمار مسائل کو جنم دیا – باقی مسائل میں سے اثاثوں اور پانیوں کی تقسیم کے مسائل تھے، جو […]

‎جامعہ بنوریہ العالمیہ سائٹ کے سابق رئیس دارلافتا مفتی عبداللہ شوکت کو نیب نے دبئی سے گرفتار کرلیا ۔

مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی کردار مفتی عبداللہ شوکت کو گرفتار کر لیا گیا . مدارس کی تاریخ کا سب سے بڑا مالی غبن کا اسکینڈل آج سے چند برس قبل سامنے آیا تھا جب ملک بھر سمیت بیرون ممالک سے علمااور دینی رحجان رکھنے والے ہزاروں افراد لُٹ چکے تھے ۔نیب نے 30مارچ کو دبئی […]

زرداری اور نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کریں ہم انہیں چھوڑ دیں گے: وزیراعظم

گھوٹکی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آصف زرداری اور شریف برادران کے پاس صرف ایک راستہ ہے یہ قوم کا پیسہ واپس کریں ہم انہیں چھوڑ دیں گے ورنہ ان کو چیلنج کرتا ہوں جو چاہیں کرلیں ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے۔ گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے […]

آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی بلوچستان میں سبی اور کوہلو […]

سندھ حکومت کا کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کو تاریخی شکل میں بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے شہر کے اولڈ سٹی ایریا کو تاریخی شکل میں بحال کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کےمطابق اولڈ سٹی ایریا میں لیاری، کھارادر، صدر، برنس روڈ اور ڈینسو ہال کےعلاقے شامل ہیں۔ منصوبے پر عملدرآمد کےلیےکمشنر کراچی کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی […]

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا۔ کراچی کے گورنر ہاؤس میں کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے شہر کے لیے پیکیج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ پیکیج اپنے وسائل اور پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سے تیار کیا ہے، […]

وزیراعظم نے گوادر میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے دورے میں گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور کوئٹہ میں بلوچستان ہیلتھ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔ گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان، چینی سفیر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر حکام موجود تھے۔ […]

جمعہ: 29 مارچ 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]پاپائے روم کی جانب سے بچوں کے تحفظ کی خاطر ویٹیکن کے لیے جامع قوانین[/pullquote] پاپائے روم پوپ فرانسس نے جنسی زیادتی کے واقعات کے بعد بچوں کے تحفظ کی خاطر ویٹیکن کے لیے جامع قوانین متعارف کرائے ہیں۔ پاپائے روم کی جانب سے دستخط کیے جانے والے ان دستاویزات کے مطابق یکم جون سے […]

بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک مؤخر کردی

اسلام آباد: بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک مؤخر کردی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے ذریعے بھارت کی جانب سے میٹنگ مؤخر کیے جانے کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے مذاکرات مؤخر کیے جانے کے فیصلے پر […]

ایف بی آر نے نان فائلرز کے 25 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس لگنے کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے 25 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی تردید کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں 25 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس یا اس کی حد میں […]